25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بہت خود غرض ہوں، کیمرے کا فلیش مجھےغصہ دلا دیتا ہے: شہزادہ ہیری

شہزادہ ہیری نے ایک بیان میں کہا کہ، والدہ کی وفات کے بعد میں خود کو بہت اکیلا محسوس کرتا تھا۔ اسی لیےمیں نے شراب پینا شروع کر دی۔

ذہنی صحت سے وابستہ ایپل ٹی وی کی ایک نشریات’ دا می، یو کانٹ سی ‘ میں شرکت کر کے، شہزادہ ہیری نے اپنی والدہ کی موت کے متعلق کچھ باتیں بیان کی۔

لیڈی ڈیانا جو کہ شہزادہ ہیری کی والدہ ہیں۔ 1997 میں کار ایکسیڈینٹ میں وفات پا گئیں تھیں۔

شہزادہ ہیری نے یہ بتایا، کہ کیمرے کا فلیش مجھے شدید غصے میں مبتلا کر دیتا ہے۔وہ اس لیے کہ میں اپنی والدہ شہزادی ڈیانا کو بچانے کے لیے، کچھ بھی نہیں کر پایا تھا۔ اس وجہ سے میں اپنے آپ کو بہت خود غرض سمجھتا ہوں۔

ہیری کا کہنا تھا کہ اسی لیے میں نے شراب، اور منشیات لینا شروع کر دیے تھے۔انوں نے مزید بتایا کہ امیں ہفتے میں ایک مرتبہ شراب ضرور پیتا تھا۔ لیکن بعد میں مجھے اس بات کا احساس ہوا۔

ہیری نے گفتگو کے دوران کہا میں نے والدہ کے جنازے پر اپنے جذبات کا دسواں حصہ ظاہر کیا تھا۔ کیونکہ مجھے کہا گیا تھا کہ میں بلکل پُرسکون نظر آؤں۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی والدہ کی وفات کا بلکل بھی انصاف نہیں ملا۔ کیونکہ جو لوگ ان کے ساتھ تھے انہیں لوگوں نے کار کی پچھلی سیٹ پر ان کی تصویریں بنائی تھیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles