30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

مسوڑوں کے درد سے مکمل نجات پانے کے لیے5 گھریلو نسخے

خوبصورت دکھنے کے لیے انسان ہر ممکن کوشش کرتا ہے، خوبصورت دکھنے میں دانتوں کا بھی اہم کردار ہے۔ کیونکہ یہ بھی انسانی جسم کا حصہ ہیں۔ مسوڑوں کی تکلیف سے نہ صرف دانت خراب ہوں گے، بلکہ آپ کی خوبصورتی پر بھی اثر انداز ہوں گے۔

آج ہم چند ایسے نسخہ آپ کے لیے لائیں ہیں، جن سے آپ کے دانتوں کا پیلا پن، بدبو۔ اور جراثیم بلکل ختم ہو جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کے مسوڑے بھی مضبوط ہوں گے۔

:یہ چند نسخے مندرجہ ذیل ہیں

:سبز چائے

گرین ٹی ہمارے دانتوں کو مضبوط بنانے، اور انہیں جراثیم سے بچانے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ گرین ٹی کے ایسے بہت سے فائدے ہیں۔ سبز چائے میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹ دیگر تکلیفوں کو ہمارے دانتوں سے دور رکھنے میں مفید ہے۔

اس چائے کا ایک کپ آپ مسوڑوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

:تل کا تیل

دانتوں کی پیلاہٹ کو ختم کرنے میں تل کا تیل مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس تیل میں زہریلے مادوں سے لڑنے کی طاقت بھی ہوتی ہے۔

صبع کو برش کرنے سے پہلے آپ تل کے تیل کا استعمال کر سکتے ہیں۔ برش کرنے سے پہلے 30 سیکنڈز تک اس کی کلی کریں۔ اگر آپ تیل کو گرم کر کے استعمال کریں گے تو، اس سے آپ کے دانتوں کے اُوپر ایک تہہ بن جائے گی۔ یہ تہہ آپ کے دانتوں کی حفاظت مکمل طور پر کریگی۔

:ناریل کا تیل

کھوپڑے کا تیل ہمارے دانتوں کو بہت سے جراثیم سے بچاتا ہے۔ اس تیل میں اینٹی مائیکروبئیل پائے جاتے ہیں، جس سے ہمارے دانتوں کی سوزش منٹوں میں ختم ہو جائے گی۔

اسی کے ساتھ ساتھ کوکونٹ آئل دانتوں میں پیدا ہونے والے تمام جراثیم کو بھی ختم کر دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے دانت خراب بھی نہیں ہوتے۔

آپ ناریل کے تیل کو بھی صبع کے وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کے دانتوں کی حفاظت اور مضبوطی برقرار رہے گی۔

:ایلوویرا

ایلوویرا ایک مکمل اینٹی بیکٹیریل ہے۔ اس کی مدد سے ہمارے دانتوں کو بہت سکون ملتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں تو ایلوویرا کی ٹوتھ پیسٹ بھی بنا سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے آپ کے دانت ایک دم چمکدار اور مضبوط ہو جائیں گے۔

اگر آپ چاہتے ہیں تو ایلوویرا کی جیل کی کلی بھی کر سکتے ہیں۔

:لیموں کا تیل

لیموں کا تیل بھی اینٹی بیکٹیریل ہی ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے دانتوں کی سوزش اور دانتوں کی پیلاہٹ میں بہت کمی آتی ہے۔ لیکن دوسرے آئلز کی طرح آپ لیموں کے تیل کو روز استعمال نہیں کر سکتے۔ کیونکہ لیموں کا تیل ایسیڈک ہوتا ہے، اور یہ ہمارے دانتوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔

آپ اسے ہفتے میں ایک مرتبہ استعمال کر سکتے ہیں۔ زیتون کے تیل اور لیموں کے تیل کا مکسچر بنا کر رکھ لیں۔ پھر صبع کو اور دوپہر کو کھانے کے بعد اس کی کلی کریں۔ کلی ایسے ہی کرنی ہے، جیسے عام طور پر کرتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles