25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

دنیا میں پائے جانے والے 5 خطرناک ترین آبی جانور

:آئیں آپ کو بتاتے ہیں

اربوں، کروڑں سالوں کے بعد بھی، سائنسی ماہرین سمندری دنیا کو مکمل طور پر پہچان نہیں پائے۔ آج بھی ایسے بہت سے عجیب جانور ہیں، جن سے دنیا واقف نہیں۔ مگر یہ جانور اتنے خطر ناک ہیں کہ، اگر انسان کو کاٹ لیں۔ تو انسان اسی وقت دم توڑ جاتا ہے۔ آج ہم 5 ایسے جانوروں کے بارے میں بتائیں گے، جو سمندر کے قریب پائے جاتے ہیں۔ لیکن انسانوں کو ان سے بہت خطرات لا حق ہیں۔

:پرتگالی مان او جنگ

یہ جانور بحرِ ہند اور بحرِ اوقیانوس میں پایا جاتا ہے۔اس آبی جانور کو جیلی فش سے مشابہت دیتے ہیں۔ اس کا ڈنک اتنا ذہریلا اور خطر ناک ہوتا ہے، کہ مچھلی کو آسانی سے مار دیتا ہے۔یہ جانور اگر انسان کو کاٹ لے، تو اِس کے ذہر کی وجہ سے موت واقع ہو جاتی ہے۔

:کون گونگھے

سمندر کے ساحل پر بہت سے گھونگے دیکھنے کو ملتے ہیں، مگر ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جو بہت زہریلے ہوتے ہیں۔ جو گھونگے دیکھنے میں بڑے لگتے ہیں،وہ گھونگے چھوٹوں کی نسبت زیادہ خطر ناک ہیں۔

:سی ارچن

سی ارچن دنیا کے تمام سمندروں میں پایا جاتا ہے،اس کا ڈنک انسانی جسم کی ہڈی تک اثر کرتا ہے۔جس کی وجہ سے انسان موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔

:بیکڈ سمندری سانپ

یہ جانور آبی جانوروں میں بہت غصے والا جانور ہے۔ایسا جانور بہت خطر ناک ہوتا ہے۔ کیونکہ اگر یہ انسانی جانور کو ڈس لے، تو اسی وقت انسان مر جاتا ہے۔ مگر یہ عام طور پر حملہ نہیں کرتے۔بلکہ اگر یہ خطرہ محسوس کریں، پھر بھی خود کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

:نیلی ڈریگن

یہ نیلی مخلوق دیکھنے میں تو بہت خوبصورت لگتی ہے۔نیلی ڈریگن تقریباً 3 سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہے۔اگر یہ آبی مخلوق انسانی جسم پر صرف ایک وار کرے، تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔لیکن یہ حملہ اسی وقت کرتی ہے، جب یہ خطرہ محسوس کرے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles