25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

لاہور کے حیرت گُم کردینے والے 5 بہترین اور پُرآسائش ہوٹل

لاہور شہر کو دنیا کے نقشے پر بہت اہمیت حاصل ہے۔ لاہور شہر کو کالجوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ لاہور کی سیر کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو صاف ستھرا، کشادہ اور خوبصورت ہوٹل اس شہر میں باآسانی مل سکتے ہیں۔ ہر سال پاکستانی اور غیر ملکی سیاح اس شہر کا رُخ کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ لاہور شہر کی خوبصورتی اور ترقی کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں لاہور کے 5 مشہور ہوٹلوں کے متعلق بتائیں گے، جن کی خوبصورتی با کمال ہے۔

:نشاط ہوٹل

نشاط ہوٹل اس وقت پورے پاکستان میں بہت مشہور ہے۔ یہ ہوٹل اپنے مہمونوں کو فری ائیر شٹل سروس مہیا کرتا ہے۔ اس ہوٹل میںں وائی فائی کی سروس اور کمروں میں شاندار سروس کی سہولت بلکل مفت ہے۔ ہوٹل کے ہر کمرے میںباتھ روم اور کچن موجود ہے۔ اسی کے ساتھ سپا سروس، جم اور سوئمنگ پول کی سروس بھی بلکل مفت ہے۔ نشاط ہوٹل میں ایک طرح کے کمرے نہیں ہیں، بلکہ کمروں میں بہت سے اقسام پائی جاتی ہیں۔

:پرل کانٹی نینٹل ہوٹل

اس ہوٹل کو عام لفظوں میں پی سی بھی کہا جاتا ہے۔ پی سی کا شمار 5 اسٹار ہوٹلوں میں ہوتا ہے۔ اس ہوٹل میں بھی مفت وائی فائی سروس فراہم کی جاتی ہے، اسی کے ساتھ ساتھ ایک صاف ستھرا سویمنگ پول اور جم بھی آئے ہوے مہمانوں کے لیے موجود ہے۔ اس کے علاؤہ بھاپ والا غسل بھی پی سی میں تمام مہمانوں کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔ ساتھ میں ٹورسٹ آئے ہوئے مہمانوں کو شہر کی سیر کرنے میں مفت مدد فراہم کرتے ہیں۔ اس لیے پی سی کا لاہور شہر میں بہت نام ہے۔ اس کی شاندار عمارت اور سروس غیر ملکی لوگوں کو خوب پسند آتی ہے۔

:آواری لاہور ہوٹل

آواری لاہور شہر کی مشہور شاہراہ مال روڈ پر واقع ہے۔ اس ہوٹل سے پنجاب یونیورسٹی اور چیڑیا گھر صرف 15 منٹ کی مسافت پر ہے۔ ہوٹل کے اندر 5 ریسٹورنٹ، جم خانہ اور ایک آوٹ ڈور پول موجود ہیں، اس میں بھی وائی فائی کی سروس بلکل مفت ہے۔ آواری لاہور میں ضروری لوازمات کے علاوہ 180 فرنشڈ گیسٹ روم بھی ہیں۔ اور ان کی سروس بہت شاندار ہوتی ہے۔ آپ آواری لاہور کی ویب سائٹ پر ان کے مہمانوں کے کمنٹس بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس ہوٹل میں آنے والے مہمان ان کے رویے، شاندار سروس، تحفظانِ صحت اور صفائی ستھرائی کے معیار سے بلکل مطمئن ہیں۔

:لکسس گرینڈ ہوٹل

لکسس گرینڈ ہوٹل کا افتتاح 2016 مٰں ہوا۔ اس ہوٹل کی وجہ سے لاہور کی اسکائی لائن کی خوبصورتی مٰں بہت اضافہ ہوا ہے۔ یہ ہوٹل مہمانوں کو لگثری اور ڈیلکس کمرے مہیا کرتا ہے۔ جن کی مارکیٹ میں بہت ڈیمانڈ ہے۔ اس ہوٹل میں آئے ہوئے گیسٹ کو شاندار سروس مہیا کی جاتی ہے۔ تاکہ ہر فرد اس ہوٹل میں ایک نیا تجربہ حاصل کر کے جائے۔ ہوٹل والوں کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ جب کوئی گیسٹ ہوٹل سے جائے، تو اس کے پاس یادوں کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ہو۔ اس ہوٹل میں 76 گیسٹ رومز ہیں۔ ساتھ ہی ہوٹل کے اندر ایک تالاب اور بچوں کے لیے پول بھی موجود ہے۔

ہوٹل میں صفائی ستھرائی کا خٰیال اعلیٰ درجے پر رکھا جاتا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ ہوٹل میں 24 گھنٹے صحت کلب موجود ہوتا ہے۔ غیر ملکی مہمان ہوٹل سے 15-30 منٹ تک باہر سیر کے لیے بھی جا سکتے ہیں۔ ہوٹل کے قریب ہی تو باغِ جناح، نیشنل کالج اور لاہور میوزیم واقع ہیں۔ اس کے علاوہ ہوٹل کے کمروں کی بہت سی اقسام ہیں، جو کہ تھوڑے سے ڈاون طبقے والے بھی افورٹ کر سکتے ہیں۔

:رائل سوئس لاہور

لاہور شہر کا مشہور ہوٹل رائل سوئس تفریحی دوروں اور کاروباری لوگوں کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ ہوٹل علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب واقع ہے۔ جب کوئی مہمان ہوٹل میں آتا ہے، تو وہ لاہور کے بہت سے تفریحی مقامات کو دیکھ سکتا ہے۔ اس ہوٹل میں مہمانوں کے لیے 300 سے زائد کمرے اور سوئٹ موجود ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ اس ہوٹل میں کھانے کے بہت شاندار اسٹال بھی موجود ہیں۔ اس ہوٹل میں بھی دوسرے ہوٹلوں کی طرح ایک سوئمنگ پول اور جم میں فٹنس انسٹرکٹر بھی موجود ہوتا ہے۔ اس ہوٹل میں نوجوانوں کے لیے ایک سیلون بھی موجود ہے۔ سیلون میں ہر عمر کے افراد جا سکتے ہیں۔ لیڈیز سیلون علیدہ ہے اور مردوں کا سیلون علیدہ ہے۔ اس ہوٹل میں بھی کمروں کی بہت سے اقسام ہیں۔ جن سے اس ہوٹل کی شان میں اور اضافہ ہوتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles