25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ہفتے میں دو مرتبہ مچھلی کھائیں

مچھلی بے حد طبی فوائد کی حامل ایک خوراک ہے اور اب کینیڈا کے سائنسدانوں نے اس کا ایک اور حیران کن فائدہ بتایا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کی مک ماسٹر یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے 158ممالک کے ایک لاکھ 90ہزار لوگوں کے طبی ڈیٹا کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف دو بار(175گرام) مچھلی کھانے سے آدمی کا دل کی بیماریوں کے سبب مرنے کا خطرہ 20فیصد کم ہو جاتا ہے۔

اس لوگوں کے طبی ڈیٹا کے تجزیہ میں یہ پتا چلا کہ جو لوگ ہفتے میں دو بار مچھلی کھاتے تھے ان میں اچانک موت ہونے کا خطرہ 21فیصد، مجموعی طور پر شرح اموات 18فیصد اور ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ 16فیصد کم پایا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم کو یہ فوائد مچھلی میں موجودہ اومیگا تھری ایسڈز کی وجہ سے حاصل ہوتے ہیں جو کہ دل کی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہوتے ہیں۔یہ بلڈپریشر کو کنٹرول رکھتے اور سٹروک، ہارٹ اٹیک اور بڑھتی عمر میں ڈیمنشا جیسے امراض سے محفوظ کرتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles