30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اسٹرابیری کو نمک کے پانی میں بھگوئیں اورپھر دیکھیں کیا کمال ہوتا ہے

اسٹرابیری اایک ایسا پھل ہے ایسے زیادہ تر لوگ نازک پھل کہہ کر پکارتے وہیں اس کے ذائقہ سے کافی لوگ لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔ اور اس کو کھانے کے فائدے بھی بے شمار ہیں لیکن آج ہم آپ کو اس کے بارے میں ایک دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔

دراصل اس کے ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے کافی کیڑے مکوڑے اس کی طرف بڑھتے ہیں، اوریہ ہمیں نظر نہیں آتے مگر ہمارے پیٹ میں جا کر یہ بیماریوں کا سبب بنتے ہیں، اور اسے جتنا مرضی دھو لیں لیکن یہ کیڑے نہیں اترتے۔

لہٰذا ایک باؤل میں پانی ڈال کر ایک چمچنمک اس میں شامل کریں۔ اس میں اسٹرابیری کو ڈال کے تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

اگر کیڑے اسٹرابیری کے ساتھ ہوں گے تو فوراً وہ اس سے علیدہ ہو جائیں گے۔

اور یہ عمل صرف اسٹرابیری کے لیے نہیں بلکہ ہر نازک پھل کے لیے مفید ہے۔

اور اگر آپ کو نمک والے پانی میں پھل کا ذائقہ تبدیل لگے تو اگلی دفعہ آپ یہ عمل ایک گھنٹے کے لیے سادہ پانی میں آزما لیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles