25 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

جہاز کے سفر کے دوران کیے جانے والے 5 ایسے کام جو آپ کی زندگی کو جہنم بنا سکتے ہیں

اگر کسی منزل سے دوسری منزل کے درمیان فاصلہ زیادہ ہو، تو جہاز کے سفر کو زیادہ بہترین سفر سمجھا جاتا ہے۔ اور لوگ بھی اس سے کافی محظوظ اور خوش ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اس آرٹیکل 5 ایسے کام بتائیں گے۔ جنہیں جہاز کے سفر میں کرنا بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

:ٹرے سے کچھ نہ کھائیں

جہاز کے سفر میں کوشش کریں کہ چائے، پانی یا کھانے کی ٹرے میں سے کچھ بھی نہ کھائیں۔ اگر سفر طویل ہے، تو پھر مجبوری کے تحت کھا لیں۔ لیکن چھوٹے سفر میں اپنی منزل پر پہنچ کر ہی کھانا کھائیں اور پانی وغیرہ پئیں۔ یہ اس لیے کہ جہاز میں برتنوں کی صفائی مناسب طریقے سے نہیں ہوتی۔ اس لیے ان حرکات سے گریز کریں۔

:چائے کافی نہ پئیں

جہاز کے سفر کے دوران کیفین کا استعمال بہت حد تک کم کریں۔ وہ اس لیے کہ جہاز میں جو پانی ہوتا ہے، اس میں بیکٹیریا بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی طبیعت ناساز ہو سکتی ہے۔

:سیٹ بیلٹ

جہازی سفر کے دوران سیٹ بیلٹ ضروری ہے۔ مگر اسے بار بار ہاتھ لگانا ضروری نہیں ہے۔ کیونکہ آپ سے پہلے بھی بہت سے لوگ اس سیٹ بیلٹ کو ہاتھ لگا چکے ہوں گے اور اس پر بہت سے جراثیم ہوں گے۔ اس لیے سیٹ بیلٹ کو ہاتھ لگانے کے بعد اپنے ہاتھ اچھی طرح سینیٹائز کریں۔

:پانی کی بوتل

اگر آپ کو جہاز میں دوران سفر ائیر ہوسٹ آپ کو پانی پیش کرے، تو اسے منع بلکل نہ کریں۔ کیونکہ جب جہاز بلندی پر ہوتا ہے، تو جسم میں پانی کی سطع کم ہو جاتی ہے۔ اس لیے پانی پینے سے گریز نہ کریں۔

:ٹیک آف اور لینڈنگ

جب جہاز لینڈنگ یا ٹیک آف کرتا ہے، تو اس دوران سونا بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ان حالات میں آپ کے کان سن ہو سکتے ہیں۔ جس کے باعث سر درد اور متلی ہو سکتی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,981FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles