26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

:چُلوایرانی کباب بنانے کا طریقہ

:اجزا

:چیلو ایرانی کباب
دو عدد… ہری پیاز –چکن کا قیمہ… 700 گرام –
سات عدد… ٹماٹر –دھنیا… ایک گھٹی –
چار کھانے کے چمچ… تلی پیاز –چھ سے سات عدد ہری مرچیں –
ایک کپ… مکھن –دو کھانے کے چمچ… لیموں کا رس –
ضرورت کے مطابق… نمک –کچری پاؤڈر… ایک کھانے کاچمچ –
ایک کپ… کٹی ہوئی پیاز –تین سو گرام… چاول –

:ترکیب

چکن کے قیمے میں اُوپر دی گئی تمام چیزیں ملا کر اچھی طرح مکس کریں، اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ ایک گھنٹے کے بعد مکس کیے ہوئے قیمے کے کباب بنا لیں، اور مکھن میں فرائی کر لیں۔اس کے بعد ٹماٹروں کو اسٹک میں لگا کر بار بی کیو کریں۔اس عمل کے بعد چاول اُبال لیں، اور پھر انہیں مکھن میں ڈال کر پکا لیں۔پھر کباب کے ساتھ پیش کریں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles