30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

چیز بیف پاستا ریسپی

:اجزا

سرکہ…..کھانے کے چمچے –دو کپ….. پاستا –
اویسٹر سوس/املی پیسٹ….. 3کھانے کے چمچے –چار کھانے کے چمچے…. چلی سوس –
اوریگانو….. ایک کھانے کا چمچ –کیچپ….. 4/1کپ –
موزریلا چیز….. 2/1کپ –
لہسن….. 4جوے –

:ترکیب

سب سے پہلے پاستا اُبال لیں، اس کے بعد فرائی پین میں 4 کھانے کے چمچ ڈال کر لہسن چوپ کر کے فرائی کریں۔ اب پاستے کو اسی پین میں ڈالیں، پھر اس میں سرکہ، املی کا پیسٹ اور چلی کیچپ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس میں اوریگانو بیف کیوب شامل کریںاور اطھی طرح مکس کر کے 15 منٹ کے لیے مائیکرو مٰں رکھ دیں اور پھر بیک کرلیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles