26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

مئی میں پیدا ہونے والوں کی اہم خصوصیات

مئی کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے اور کئی لوگ اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر رہے ہیں کوئی یکم مئی کو اور 3 مئی کو اپنی سالگرہ مناتا ہے۔

لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ جو لوگ مئی میں پیدا ہوتے ہیں ان میں ایسی کیا بات ہے جو دوسر مہینوں میں پیدا ہونے والوں میں نہیں ہے۔

کئی لیکی نمبروں پر یقین رکھتے ہیں اور کئی ستاروں پر یقین رکھتے ہیں مگر آج ہم آپ کو مئی میں پیدا ہونے کے بارے میں اہم باتیں بتائیں گے۔

لکی نمبر اور ستارہ:

مئی کی پیدائش والوں کو ستارہ ٹارس اور جبلِ ثور ہے، 7،6،5،ان کے لکی نمبر شمار ہوتے ہیں، ان کے لیے رنگ برنگے کپڑوں کو اچھا سمجھا جاتا ہے،اور پتھروں میں سے نیلم اور لہسینا ان کے لیے بہتر ہے کیونکہ ان پتھروں کو ثور کے لیے اطھا سمجھا جاتا ہے۔.

خصوصیات:

ان میں غصہ تو بہت ہوتا ہے لیکن اگر کسی سے پیار کریں تو وہ بھی حد سے زیادہ کرتے ہیں۔اور رنگ بدلنے میں بھی ماہر ہوتے ہیں۔

ان کی ذہانت تو باکمال ہے کیونکہ یہ ہر ایک چیز کو بہت اچھے طریقے سے اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں۔

اس ماہ میں پیدا ہونے والے نہائیت ضدی ہوتے ہیں اور زبان کے بھی بہت تیز ہوتے ہیں اور صرف اپنے لیے ہی کام کرتے ہیں۔

یہ اپنے دشمنوں سے بدلہ لے کر ہی آرام کا سانس لیتے ہیں اگر یہ بدلے لینے کی سوچ لیں تو موقعے کی لاش میں رہتے ہین اور پھر بدلہ لیتے ہیں۔

اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں کینکہ جو بھی یہ چاہتے ہیں وہ ان کو مل جاتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles