30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بگ باس 14 کی ونر روبینہ دلیک، نیہا ککڑ کے گانے میں جلوہ گر

بھارت کے مشہور رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک اور اُن کے شوہر ابھینوو شکلا اب مشہور بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککڑ کے نئے گانے میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

روبینہ دلیک نے اپنے مداحوں کو اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے اہم معلومات دینے کے لیے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رُخ کیا۔

روبینہ دلیک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے پراجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا جس میں اُن کے شوہر ابھینوو شکلا کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

بگ باس 14 کی فاتح نے بتایا کہ ’یہ گانا بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کی سُریلی آواز میں تیار کیا گیا ہے جس کا نام ’مرجانیے‘ ہے۔‘

اداکارہ کی پوسٹ پر اُن کے قریبی دوستوں، بھارتی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے اُن کے لیے نیک تمناوٰں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ روبینہ دلیک کے ساتھ اُن کے شوہر ابھینوو شکلا بھی بگ باس 14 کے گھر کا حصہ تھے لیکن وہ اس کھیل کو پورا نہیں کر پائے تھے۔

اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں نیہا ککڑ کے ساتھ ہمارے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کرکے بہت خوش ہوں۔‘

بگ باس 14 کے فائنل میں پانچ کنٹسٹنٹ پہنچے تھے جن میں روبینہ دلیک، راہول ویدیا، علی گونے، نیکی تمبولی اور راکھی ساونت شامل تھیں۔

آخر میں یہ مقابلہ روبینہ دلیک اور راہول ویدیا کے درمیان میں ہوا اور پھر بالی ووڈ اداکاروں اور اس شو کے میزبان مشہور اداکار سلمان خان نے روبینہ دلیک کو زیادہ ووٹس ملنے کی وجہ سے بگ باس کے سیزن 14 کی فاتح قرار دیا۔

روبینہ دلیک بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ بھی ہیں، اس کے علاوہ روبینہ دلیک نے 2006 میں مِس شملا کا خطاب حاصل کیا تھا اور اس کے دو سال بعد 2008 میں اُنہوں نے مِس شمالی ہندوستان کا خطاب بھی جیتا تھا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles