30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

شوگر کنٹرول آسان اب یوگا کے ذریعے

ملتان میں یوگا کے فائدے اور اس سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے یوگا فیڈریشن کی طرف سے یوگا ڈے منایا گیا۔

7 مارچ 2021ء یعنی کل کے دن پہلی مرتبہ پاکستان میں یوگا ڈے منایا گیا جبکہ یوگا کی ہسٹری موہنجو داڑو سے ملتی ہے یعنی کہ 5000 سال پرانی روایتوں میں بھی یوگا کا تصور موجود ہے۔

یوگا آج سے نہیں بلکہ صدیوں سے ورزش کا ایک ایسا منفرد طریقہ ہے جس میں یوگا کرنے والے کو جسمانی، ذہنی اور روحانی سکون حاصل ہوتا ہے، پاکستان میں بھی یوگا کی تیزی سے مقبولیت ہو رہی ہے لیکن اب بھی لاتعداد لوگ یوگا کے فائدوں سے بے خبر ہیں۔

یوگا سے کن کن بیماریوں کا علاج ہوتا ہے اس کے متعلق ملتان میں یوگا فیڈریشن کے عہدیداروں کی جانب سے یوگا آگاہی صبح کا انعقاد کیا گیا، ان یوگا کلاسز  میں خواتین، بچوں، مرد اور بزرگ افراد نے شمولیت کر کے زندگی کو توانا بنانے کے طریقے سیکھے۔ 

یوگا ٹرینرز  کے مطابق بیماریوں کو کنٹرول کرنے، پارکوں کو آباد اور اسپتالوں کو ویران کرنے کے لیے یوگا ضروری ہے۔

یوگا میں شمولیت کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اُنہیں مختلف بیماریوں جن میں زیادہ تر شوگر، سانس کا پھولنا، جوڑوں اور پٹھوں کا درد سمیت دل کی بیماریاں شامل تھیں جس سے نہ صرف چھٹکارا ملا بلکہ شوگر کنٹرول بھی آسان ہو گیا ہے۔

یوگا ٹرینرز کے مطابق اگر یوگا ہر روز کیا جائے تو جسم میں لچک پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں، سانس کی تکلیف دور ہوتی ہے اور جسمانی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے، مزید میٹابولزم میں توازن پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ دل کی دھڑکن اور شریانوں میں خون کی روانی بہتر طور پر ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ  وزن میں کمی ہونے کے سبب انسان خود کو تروتازہ اور چست محسوس کرتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles