26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

سحری میں چائے پینے کے فوائد،ماہرین کی تحقیق

رمضان کے مہینے میں سحری کے وقت ہر گھر مین چائے بنتی ہے یہ ایک معمولی بات ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کافی یا چائے میں کفین موجود ہوتی ہے جس کو پینے سے جسم میں جو پانی موجود ہوتا ہے وہ اخراج ہو جاتا ہے اور اس سے بدہضمی کی صورت پیدا ہو۔تی ہے۔

مہاہرین کا کہنا ہے کہ چائے اور کافی ایسے مشروبات میں شامل ہوتے ہیں جن کو پینے سے آپ کے جسم سے پانی کی مقدار بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سارا دن بھوک اور پیاس سے بچے رہیں تو سحری سے پلے اور افطاری کے بعد چائے ضرور پی لیں اور کافی کےبجائے آپ دودھ یا دہی یا لسی پی لیں اور سادہ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔

اس کے ساتھ ساتھ افطاری کے وقت سوفٹ ڈرنکس کی بجائے سادہ پانی اور لیموں پانی کا زیادہ استعمال آپ کی صحت کے لیے زیادہ مفید ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles