30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

سخت گرمی میں اِس طریقے سے پیاز کھائیں اور دیکھیں کمال۔۔۔ 4 زبردست فوائد

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں موسم گرما کی آمد ہو چکی ہے اوریہاں تک کہ کراچی میں اس مہینے شدید گرمی پڑے گی۔ اور ابھی بھی کراچی کی عوام سخت دھوپ کو برداشت کر رہے ہیں لہزاً آج ہم آپ کو گرمی سے بچنے کے ایک زبردست نسخہ بتائیں گے۔

پیاز بے شمار کھانوں میں استعمال ہوتا ہے اور زیادہ تر لوگ اسے سلاد کے طور پر بھی کھاتے ہیں۔

لیکن کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ پیاز کھانے سے جسم سے گرمی دور رہتی ہے یہ گرمی کو ختم کرتی ہے۔

پیاز کو جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ کچا کھائیں یہ زیادہ مفید ہے۔

پیاز اینٹی آکسیڈینٹ، فولاد وٹامنز اور دیگر غذائی اجزاء سے مالامال ہے اور وٹامن سی اور بی کی بھی مخصوص مقدار شامل ہوتی ہے۔

گرمیوں میں اسے کھانے سے آپ کا جسم موسم کی سختیوں کو برداشت کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

طبی ماہریں کی رپورٹ کے مطابق پیاز میں ایک ایسی خوبی ہے جو جسم کو ڈھنڈک پہنچاتی ہے۔ اس سے جسم کا متوازن برقرار رہتا ہے۔ پیاز کوکچا بھی کھا سکتے ہیں۔ یہ ہمارے جسم میں وٹامن سی کی ضرورت کو بھی پورا کرتی ہے۔

پیاز ہائی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کہ لیے مفید ہے۔ اس میں پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جس سے بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔

پیاز میں فائبر اور پری بائیوٹک کی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے دس سے ہماری آنتوں اور معدے کو بہت سے فائدے حاصل ہوتے ہیں اور ہمارا ہاضمہ بھی درست رہتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles