25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ کی پرائیویٹ تصاویر نے انڈسٹری میں آگ لگا دی

بھارتی اداکار اور اداکاریں ہر روز کسی نہ کسی پارٹی میں شریک ہو ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پہ دھوم مچاتی ہیں۔

امڑتا اروڑہ کے گھر بدگ کی رات پارٹی ہو رہی تھی ، جس میں ملائیکہ اروڑہ ، کرن جوہر ، ارجن کپور ، منیش ملہوترا اور کرشمہ کپور جیسے مشہور اسٹارز نے شرکت کی۔

اور اس پارٹی کی بھی تصاویر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ پارٹی میں ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور دونوں ہی کافی خوشگوار اور رومانٹک موڈ میں نظرآ رہے ہیں اپنی بہن امرتا اروڑہ کی پارٹی میں ملائکہ اروڑہ کافی سیکسی سکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے پارٹی میں ریڈ کلر کی ڈریس ملبوس کی ہوئی ہے اور ڈیزائینر منہیش ملہوترا بھی پارٹی میں دکھائی دیے ہیں۔ انہوں نےماہیپ کپورجو کہ سنجے کپور کی اہلیہ ہیں ان کے ساتھ بھی پوزدیا سنجے کپورنے بھی پارٹی میں شرکت کی۔ امرتا کے گھر کے باہر پیپراجی نے انہیں اسپاٹ کیا۔

کرشمہ کپور اور امرتا اروڑہ اچھی سہلیاں ہیں۔ اسی وجہ سے ان کی ہر پارٹی میں کرشمہ کپور شامل ہوتی ہیں۔ اداکارہ امڑتااروڑہ اس پارٹی میں جافی دلکش نظرآ رہی تھیں۔ انہوں نے ان تصاویر کو سوشل میڈیا پہ پوسٹ بھی کیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles