26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن کو طلاق دینے کا فیصلہ

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ایشوریا رائے سے کئی مرتبہ ان کی شادی شدہ زندگی کے بارے میں سوالات کیے گئے ہیں کہ کیا وہ طلاق لینا چاہتی ہیں یا کیا وہ اپنی شادی شدہ زندگی سے خوش بھی ہیں۔ مگر اس دفہ اداکارہ نے اس کے مطلق کھل کر بتایا ہے۔یاد رہے کہ رواں ماہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن نے شادی کی 14 ویں سالگرہ منائی ہے،اس تقریب پر اداکارہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے اس تصویر میں وہ خود اور ان کی بیٹی پھلوں کے گلدستے کہ سامنے کھڑی ہوئی ہیں اور ابھیشک بچن ویڈیو کال پر ان کے ساتھ شریک ہیں۔

بھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کی شادی کی سالگرہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شو کے میزبان نے یہ سوال کیا کہ آپ دونوں کی شادی کی رسومات بہت دِنوں تک چلتی رہی تھیں لہذاً ایسے جشن کے بعد تو طلاق کی بات بہت عجیب لگتی ہے؟

لہذاً میزبان کے اس سوال پر اداکارہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہم دونوں اپنی زندگی بہت بہتر طریقے سے گزار رہے ہیں اسی لیے طلاق والے لفظ کی طرف ہمارا دھیان ہی نہیں جاتا۔

یاد رہے کہ دونوں اداکاروں نے 24 اپریل 2007 کو شادی کی تھی اور اب ان کی نو سال کی ایک بیٹی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles