25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

عامر لیاقت کے شو میں ان کی بے عزتی

اداکارہ صبور علی نے عامر لیاقت کے شو میں ہی ان سے مطالبہ کیا آپ مجھے نظر جھکا کر دیکھیں۔پچھلے دنوں اداکارہ صبور علی عامرلیاقت کے رمضان شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں،اُسی دوران صبور علی نے طنزو مذاق کرتے ہوئے بولیں کہ “میں آپ کی آنکھوں میں عزت اور حیا دیکھنا چاہتی ہوں اسی لیے آپ مجھے جھکی ہوئی نظروں سے دیکھیں۔

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

مشہور اداکارہ سجل علی کی بہن صبور علی اس بات سے بھی جانی اور مانی جاتی ہیں کہ وہ کوئی بھی بات ہو کسی کے بارے میں وہ ان کے منہ پر کہتی ہیں وہ بات کو دل میں نہیں رکھتی ہیں، اس ٹرانسمیشن میں ان کے ساتھ اداکار علی انصاری بھی موجود تھے۔ویڈیو میں یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ “عامرلیاقت ان سے سوال کرتے ہیں کہ کیا آپ مجھ سے نفرت کرتی ہیں لیکن انہوں نے واضع طور پر ان کے منہ پر کہا کہ نفرت کرنے کے لیے بھی کوئی وجہ ہونی چاہیے یا کوئی کنکشن ہوتا ہے۔

صبور علی نے عامرلیاقت کے شو میں جو ان کی بےعزتی کی اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles