26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

جاپان میں پائی جانے والی 6 ایسی چیزیں، جو اسے پوری دنیا سے الگ ظاہر کرتی ہیں

جاپان کی تہذیب و ثقافت دوسرے ممالک سے بہت مختلف ہے. اسی لیے دوسرے ممالک کے باشندے جاپان کے بارے میں کبھی بھی مکمل طور پر نہیں جان پاتے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی تصویروں میں یہ صاف پتا چلتا ہے، کہ جاپان کی ثقافت بہت منفرد ہے۔ آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں جاپان کے بارے میں چند ایسی باتیں بتائیں گے۔ جو جاپان کو پوری دنیا سے الگ ظاہر کرتی ہیں۔

japan is very beautiful

:چوکور تربوز

پوری دنیا جانتی ہے کہ جاپان میں تربوز گول نہیں، بلکہ چکور شکل کے کاشت کیے جا رہے ہیں۔ لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ تربوز کھائے نہیں جاتے۔ بلکہ صرف سجانے کے لیے ہوتے ہیں۔ اس پھل کو تحفوں کے طور پر جاپانی ایک دوسرے کا دیتے ہیں۔ جن لوگوں نے اس تربوز کو کھایا ہے۔ ان کی رائے یہی ہے کہ یہ تربوز کھانے کے قابل بلکل بھی نہیں ہے۔

This is the world's first square watermelon

:صاف و شفاف نالیاں

جاپان کی کچھ شہروں کی نالیاں اس قدر صاف ہوتی ہیں، کہ اس میں کوئی نامی مچھلیاں تیرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جاپان کے جزیرے کیشو کے شہر شمابرا کی نالیاں اس قدر صاف و شفاف ہوتی ہیں، کہ جہاں سے گندہ پانی گزرتا ہے۔ وہاں کا پانی صاف ہونے کی وجہ سے مچھلیاں بہت مزے سے تیرتی دکھائی دیتی ہیں۔

Japan's drains are very clean

:کوئی گارڈ نہیں

جاپان کے بہت سے اسٹورز ایسے ہیں، جو خرید و فروخت کی اشیا باہر سڑکوں پر رکھتے ہیں اور ساتھ ایک بکس رکھ دیتے ہیں۔ گاہک کو جو چیز چاہیئے ہوتی ہے، وہ خرید کر پیسے اس بکس میں ڈال دیتا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ان پیسوں کی حفاظت کے لیے کوئی بھی گارڈ موجود نہیں ہوتا۔

There are no guards in Japanese markets

:سفید اسٹرابیری

آپ جب بھی مارکیٹ میں جاتے ہیں، تو یقینا آپ نے لال رنگ کی اسٹرابری ہی دیکھی ہو گی۔ مگر آپ کو جان کر بہت حیرت ہو گی، کہ جاپان میں سفید رنگ کی اسٹرابری پائی جاتی ہے۔ اس انمول اسٹرابری کا ذائقہ انناس کی طرح کا ہوتا ہے۔ اس بیش قیمت اسٹرابری کا صرف ایک پیس 4 سے 5 ڈالر میں فروخت کیا جاتا ہے۔

White strawberries are the food of angels

:وینڈنگ مشین

جاپان اس بات سے بھی پوری دنیا میں مشہور ہے کہ یہاں ہر جگہ وینڈنگ مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ زیادہ تو وینڈنگ مشینیں تو مشروبات پیش کرتی ہیں۔ مگر بعض وینڈنگ مشینوں سے کینڈی، گرم کھانا، آئسکریم اور یہاں تک کے چھتری بھی باآسانی مل جاتی ہے۔

These machines are very useful to the Japanese

:ریورس پارکنگ

جاپان کے پارکنگ ایریاز میں بہت تنگ جگہ ہوتی ہے۔ اس لیے گاڑی ریورس پارک کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔ تنگ جگہ جاپانی حکومت جان بوجھ کر رکھتی ہے۔ وہ اس لیے کہ ڈرائیور جب گاڑی کو نکالتا ہے، تو اسے سامنے سے سب کچھ صاف نظر آتا ہے۔ اس سے حادثات میں بہت کمی واقع ہوتی ہے۔

There is very little parking space in Japan

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles