25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

دنیا کے 6 خوبصورت مقامات پر قائم دلفریب ریسٹورنٹ، جو کہ کسی عجوبے سے کم نہیں

سیرو تفریع کے دوران اکثر لوگ باہر کے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ میں قیام کرتے ہیں۔ اور یہ تجربہ ہر ایک لیے بہت ہی زیادہ خاص ہوتا ہے۔ سارے ٹورسٹ اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں، ریسٹورنٹ میں صفائی ستھرائی ہو، اور کھانا لذیذ ہو۔ مگر جن لوگوں کا مشغلہ ہی سیروسیاحت ہے۔ وہ کھانے اور صفائی کے علاوہ اردگرد کی خوبصورتی کو بھی مدِنظر رکھتے ہیں۔ وہ اس لیے کہ جب اردگرد کا ماحول خوبصورت ہوتا ہے۔ تو سیروتفریع کا مزہ اور زیادہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ اسی لیے آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو چند ایسے ریسٹورنٹز کے بارے میں بتائیں گے، جدھر کا کھانا تو لذیذ ہے ہی، لیکن وہاں کا ماحول اور خوبصورتی بھی ایسی ہے، کہ جو ایک مرتبہ وہاں جائے گا۔ وہ وہاں سے واپس آنے کا کبھی بھی سوچ نہیں سکتا۔

:گرین ڈریگن ہوٹل

یہ ریسٹورنٹ نیوزی لینڈ کے علاقے مماتا میں قائم ہے۔ اس کو زیرِ زمین تعمیر کیا گیا ہے، اور یہ ایک جھیل کے کنارے پر واقع ہے۔ جس مقام پر یہ ہوٹل قائم ہے، وہ ایک بہت ہی دلفریب جگہ ہے۔ کیونکہ یہاں پر جس حد تک انسانی نگاہ دیکھ سکتی ہے، وہاں ہریالی ہی ہریالی دکھائی دے گی۔ گرین ڈریگن ہوٹل کے اندر کا تمام انٹیریر بھی باکمال ہے۔ جسے ٹورسٹ کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

:سٹریٹوسفیئر ریسٹورنٹ

یہ دلکش ریسٹورنٹ بھی نیوزی لینڈ میں ہی واقع ہے۔ یہ ریسٹورنٹ نیوزی لینڈ کے پہاڑوں کے درمیان تعمیر کیا گیا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کے کمروں کی کھڑکیوں سے آپ اس علاقے کی خوبصورت جھیل اور یہاں کے بلندوبالا پہاڑوں کے خوبصورت نظارے دل کھول کر لے سکتے ہیں۔ ان نظاروں کو دیکھنے کے بعد انسانی روح ایک دم ترو تازہ اور خوشگوار ہو جاتی ہے۔

:ال ڈیابلو ریسٹورنٹ

یہ دلکش ریسٹورنٹ اسپین میں واقع ہے۔ یہ اسپین کے مشہور جزیرے لیزا روٹ میں قائم کردہ تمن فایا نیشنل پارک میں موجود آتش فشاں پہاڑوں کے دامن میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کو دنیا بھر میں باربی کیو کھانوں کی وجہ سے بھی شہرت حاصل ہے۔ ال ڈیابلو ریسٹورنٹ کے قریب بہت ہی خطرناک آتش فشاں پہاڑ موجود ہے۔ جسے آگ کا پہاڑ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

:سہیل ریسٹورنٹ

سہیل ریسٹورنٹ ابوظہبی کے قصر السراب ڈیزرٹ ریزورٹ می تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ جو بھی اس جگہ ایک رات گزارتا ہے، وہ اپنی ساری زندگی اس کے اردگرد کے ماحول کی خوبصورتی کو بھول نہیں سکتا۔ اس ہوٹل کو ابوظہبی کے صحرا میں تعمیر کیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں جتنے بھی صحرائی ہوٹلز یا ریسٹورنٹ تعمیر کیے گئے ہیں۔ انہیں سیاحوں کی جانب سے بہت توجہ حاصل ہوتی ہے۔

:فویکن ریسٹورنٹ

فویکن ریسٹورنٹ سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے قرینی علاقے جارپن میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس ہوٹل کو چاروں اطراف سے خدا کے بنائے ہوئے خوبصوت مناظر اور ماحول نے گھیرا ڈالا ہوا ہے۔ ریسٹورنٹ کے باہری مناظر میں جھیل، بلندوبالا پہاڑ اور خوبصورت جنگلات یہاں آنے ولے تمام سیاحوں کو ایک دفعہ تو اپنی خوبصورتی کے جال میں ضرور پھنسا لیتے ہیں۔

:اتھا انڈرسی ریسٹورنٹ

یہ ریسٹورنٹ سمندر کی گہرائی میں تعمیر کیا گیا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے، جو اس ریسٹورنٹ میں قیام کرنا نہ چاہتا ہو۔ دراصل یہ ہوٹل مالدیپ کے خوبصورت جزیرے رنگالی آئی لینڈ کے سمندر کے اندر موجود ہے۔ اس کے اندر چلتے پھرتے سمندر کی اندرونی مخلوق کو واضع طور پر دیکھنا کسی خوبصورت خواب سے کم نہیں ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles