29 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

دنیا کے 5 ایسے دلکش گھر، جہاں ایک رات گزارنے کے بعد آپ کی واپسی ناممکن ہو سکتی ہے

جب بھی ہم کسی ملک میں سیرو تفریع کا سوچتے ہیں، تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں وہاں کے مہنگے ہوٹلوں کا خیال آتا ہے۔ جن کے بجٹ سے باہر کرائے نا قابلِ برداشت ہیں۔ مگر سیاحوں کی اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے ائیر بی این بی نے ایک حل تلاش کیا ہے۔ ان تمام ممالک نے سیاحوں کے لیے کچھ ایسے اپارٹمنٹ تعمیر کیے ہیں۔ جن سے سیاح بھاری بھرکم کرایوں سے بھی بچ جائیں گے، اور انہیں یہ سفر بھی کبھی نہیں بھولے گا۔

:اسکائی لوج ایڈونچر سوٹس

ایسے سیاح جو سیر و تفریع کے ساتھ ساتھ خطروں سے کھیلنا بھی پسند کرتے ہیں، ان کے لیے یہ جگہ بہت اہم ہے۔ یہ اپارٹمنٹس پہاڑوں کے ساتھ چپکے ہوئے ہیں۔ جو بھی اس اپارٹمنٹ میں ایک رات گزارے وہ اسے زندگی بھر بھول نہیں پائے گا۔ اس اپارٹمنٹ میں ایک رات گزارنے کا کرایہ 581 ڈالرز ہے۔

:ویران اندرون ٹری ہاؤس

یہ ٹری اپارٹمنٹ اٹلانٹا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے۔ یہاں وہی لوگ زیادہ سکون پا سکتے ہیں، جو درختوں سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں۔ جن کو قدرتی ماحول میں رہنے کی عادت ہے۔ اس اپارٹمنٹ میں ایک رات کا کرایہ 450 ڈالر مخصوص کیا گیا ہے۔

:کاسا کاراکول

یہ خوبصورت نقشے پر تعمیر کیا گیا گھر اِزلا میوجیرس نامی جزیرے پر پایا جاتا ہے۔ اس گھر کو دیکھنے والا ہر کوئی چاہے گا کہ وہ بھی اس گھر میں ایک رات تو ضرور گزارے۔ اس گھر میں ایک وقت میں صرف چار لوگ ہی قیام کر سکتے ہیں۔ اور اس ایک رات کا کرایہ 302 ڈالرز وصول کیا جاتا ہے۔ یہ بات تو پکی ہے کہ جو بھی اس گھر میں قیام کرے گا، وہ زندگی بھر اسے یاد رکھے گا۔

:ایکو بانس ہوم

بالی کو ایک ایسی جگہ ہے، جہاں سیاحوں کی بہت بڑی تعداد سیرو تفریع کے لیے آتی ہے۔ یہ جگہ قدرتی مناظر سے بھری پڑی ہے۔ سیاحوں کے لیے یہاں رات گزارنے کے لیے بانسوں سے ایک گھر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس اپارٹمنٹ میں بھی ایک وقت میں صرف چار لوگ ہی قیام کر سکتے ہیں۔ رات گزارنے کا کرایہ یہاں 227 ڈالرز ہے۔

:زیر زمین ہائیج

سیاحوں کے سفر کو لاجواب اور یاد گار بنانے کے لیے اس اپارٹمنٹ کو واشنگٹن کے علاقے اورنڈو میں تخلیق کیا گیا ہے۔ یہ خوبصورت گھر کولمبیا کے مشہور دریائے گورج کے پہاڑی سلسلے کو بہت واضع طور پر دکھاتا ہے۔ ساتھ ہی اس میں ایک رات کا کرایہ 594 ڈالرز ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,981FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles