25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

چار ایسی چیزیں جنہیں آپ چینی کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں، صحت بھی متاثر نہیں ہو گی

ہماری قدرت نے ہمیں بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔ مگر ہم نے قدرتی چیزوں کو غیر ضروری ریفائنگ کے مراحل سے گزار کر ان کی افادیت کو بہت حد تک کم کر دیا ہے۔ اس بات کا احساس ہمیں تب ہوتا ہے، جب یہ چیزیں ہماری صحت کو نقصان پہنچاتیں ہیں۔ ان میں سے ہی ایک چیز چینی ہے، جو بنتی تو گنے سے ہے۔ مگر اِسے پالش اور ریفائن کرنے کے بعد یہ موٹاپے کے علاوہ اور بہت سی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو چند ایسی قدرتی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے۔ جنہیں چینی کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے، اور وہ چینی کی طرح بیماریوں کا سبب بھی نہیں بنیں گی۔

Sugar is harmful

:خالص شہد

آپ چینی کی جگہ خالص شہد کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مگر خیال رکھیں کہ شہد زیادہ پوسیسڈ نہ ہو۔ بلکہ اپنی اصل حالت میں ہو۔ شہد کے اندر اینٹی بیکٹیریل، اینٹی وائرل اور اینٹی آیکسیڈنٹ جیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ شہد قدرتی طور پر میٹھا ہوتا ہے، اور اس کے کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہیں۔

Honey has many benefits

:ناریل کی شکر

ناریل کی شکر کو بازار میں کوکونٹ شوگر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسے آپ مارکیٹ سے کسی بھی دکان سے با آسانی خرید سکتے ہیں۔ یہ شکر قدرتی طریقے سے ناریل سے تیار کی جاتی ہے۔ اس لیے آپ مصنوعی چینی کے بجائے کوکونٹ شوگر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کا ہاضمہ بھی ایک دم درست رہتا ہے۔ مگر اس کا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے۔ لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نہایت فائدہ مند بھی ہے۔

Coconut sugar is very tasty

:کھجور کا پاؤڈر

کھجور کا ذائقہ بھی قدرتی طور پر ہی میٹھا ہوتا ہے۔ اگر آپ چائے یا کافی میں چینی استعمال نہیں کر سکتے، تو کھجور کو گرائینڈ کریں، اور چائے یا کافی میں ڈال کر استعمال کریں۔ کھجور کے پاؤڈر کو بعض اوقات کیک یا کوکیز وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لیے اس کا استعمال لازمی بنائیں، اور مختلف بیماریوں سے بچے رہیں۔

Date powder can be used in tea

:میپل کا شربت

ٍمیپل ایک درخت کا نام ہے، جس کے پتوں سے شکر بنائی جاتی ہے۔ اس شکر میں اینٹی آکسیڈینٹ اور معدنیات بھی پائی جاتے ہیں۔ یہ شکر ایک سیرپ کی صورت میں پائی جاتی ہے۔ اس کا استعمال آئسکریم، سلاد اور فروٹ چاٹ میں کیا جاتا ہے۔

Maple syrup is a good thing

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles