25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ہر خاندان کو سالانہ دس لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ، حکومت نے ہر خاندان کو سالانہ دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ خیبر پختونخوا کے تمام شہریوں کے لیے ہیلتھ کوریج پر مبارکباد، خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ شہریوں کو ہیلتھ کوریج کی سہولت دی گئی ہے، اس کے علاوہ ہر گھرانے کو سالانہ 10 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے جس (ہیلتھ انشورنس) کے تحت شہری پورے پاکستان کے 400 سے زائد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں اپنا علاج کروا سکتے ہیں۔

دوسری جانب ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے تمام شہریوں کو بلا امتیاز صحت کارڈ دینے کا وعدہ مکمل کیا ہے- خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے عوام کو صحت کارڈ پلس کی سہولت مبارک ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کیا۔ جنوبی اضلاع کے شہریوں کے لیے آج صحت کارڈ پلس دے رہے ہیں جبکہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ڈی آئی خان اور ٹانک کا دورہ کریں گے۔

یاد رہے خیبرپختونخوا یونیورسل ہیتلھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ صوبہ میں تقریبا 65 لاکھ گھرانوں کے 4 کروڑ افراد کو مفت علاج کی سہولت حاصل ہوگی۔ اورہر خاندان 10 لاکھ روپے تک کا علاج مفت کروا سکتا ہے۔

یہ سہولت خیبرپختونخوا کے تمام رہائشیوں کو شناختی کارڈ پر دستیاب ہوگی۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ منصوبے پر عملدرآمد گزشتہ سال اکتوبر سے شروع کیا گیا تھا۔ پہلے مرحلے میں سوات چترال اور ملاکنڈ کی آبادی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ نومبر، دسمبر 2020 میں دیگر اضلاع کو شامل کیا گیا۔ گزشتہ ماہ پشاور، مردان سمیت دیگر اضلاع کو شامل کیا گیا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles