25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

کیا وجہ ہے؟ کہ آج کل کے مرد خوبصورت خواتین سے بہت گھبراتے ہیں

کچھ مرد زیادہ شرمیلے ہونے کی وجہ سے خوبصورت خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں۔ اور بلکل دل برداشتہ ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کا ان کے بارے میں کہنا ہے، کہ اس طرح کے مرد ایک خاص بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ ماہرین نے تصدیق کی ہے، اس مرض کا نام جینوفوبیا ہے۔ جو مرد جینوفوبیا کا شکار ہوتے ہیں، وہ کشش والے انسان اور خوبصورت خواتین سے بات کرنے پر شرماتے ہیں۔

ماہرین نے اس فوبیا کی مختلف علامات اور وجوہات بتاتے ہوئے کہا، اس طرح کے معاملات میں خوف کی وجہ معاشرتی دباؤ بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے مرد حضرات خوبصورت لڑکیوں کی موجودگی میں گھبرایا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ ماہرین نے تصدیق کی ہے، کہ جو مرد اس طرح کے خیالات کا شکار ہوتے ہیں۔ وہ ماضی میں اپنے کسی قریبی دوست یا رشتہ دار سے دھوکہ کھا چکے ہوتے ہیں۔

کئی مرتبہ اسکول میں اپنی اُستانی سے ڈانٹ کھانا، یا پھر گھر میں والدہ یا بہنوں کا شدید سخت رویہ بھی جینوفوبیا کا سبب بنتا ہے۔ماہرین کا اس کے متعلق کہنا ہے، کہ ماضی میں کسی لڑکی سے دھوکہ یا بے وفائی مردوں کی اس صورتحال کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے۔ اس لیے جب کوئی لڑکی یا عورت ان کے روبرو ہوتی ہے۔ تو وہ اپنی ہمت کھو دیتے ہیں، اور پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ماہرین کا جینوفوبیا کے متعلق کہنا ہے، کہ مرد حضرات کے اس رویے کو نفرت سے تشبیع نہیں دے سکتے۔ یہ ان کے اندر پایا جانے والا ایک قسم کا ڈر ہوتا ہے۔ جسے پیار اور محبت سے ختم کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles