26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

دنیا کا سب سے لمبا لڑکا

دنیا میں بہت سے لمبے افراد دیکھنے کو ملتے ہیں

لیکن اگر ہم اپنے ملک پاکستان کی بات کریں۔ تو ماضی سے لے کر ابھی تک سب سے زیادہ لمبے افراد، پاکستان میں ہی پائے گئے ہیں۔

ان میں نصیر سومرو، عالم چنا کا شمار آتا ہے۔ لیکن اب صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے، مدثر گجر کا سب سے زیادہ لمبا قد ہے۔

:مدثر گجر کے کپڑے

رپورٹ کے مطابق مدثر گجر کی عمر 22 سال ہے۔ جبکہ ان کا قد 7 فٹ 9 انچ ہے۔ ان حضرات کا وزن 120 کلو ہے۔

ہم اکثر اپنے قد سے زیادہ لمبے قد والے انسان کو جب دیکھتے ہیں۔ تو سوچتے ہیں کہ لگتا ہے، یہ اپنے گھر کے پنکھے نیچے کھڑے ہو کر ہی صاف کر لیتے ہیں۔ لیکن مدثر گجر صرف پنکھے ہی نہیں، بلکہ اپنے گھر کی چھتوں کو بھی صاف کر لیتے ہیں۔اسی کے ساتھ ساتھ بلب وغیرہ بھی تبدیل کر لیتے ہیں

جتنا لمبا ان کا قد ہے،ان کے کپڑے پاکستان سے نہیں ملتے۔ اس لیے یہ اپنے کپڑے یا تو کینیڈا سے منگواتے ہیں،یا پھر درزی سے سلائی کروا لیتے ہیں۔ ان کے جوتے کا سائز 23 نمبر ہے۔

:مدثر گجر کا رہن سہن اور ان کی پریشانیاں

آپ کو مدثر گجر کی زندگی کے بارے میں سن کر ہنسی ضرور آئے گی،کیونکہ ان کی ہر چیز عام لوگوں کی چیزوں سے زیادہ بڑی ہے۔ ان کا بیڈ جس پر یہ سوتے ہیں، اس کا سائز 5 فٹ ہے۔ جبکہ عام بیٹ کا سائز 0 فٹ ہوتا ہے۔

جس کمرے میں سوتے ہیں، اس کمرے کی چھت بھی دوسرے کمروں سے بڑی ہے۔ ایسا صرف خاص طور پر ان کے لیے یہ کیا گیا ہے

اتنا لمبا قد ہونے کے سبب بڑی پریشانی تو یہ ہے، کہ ان کی شادی کی عمر ہے۔ لیکن لڑکی نہیں مل رہی۔اکثر لوگ ان کےساتھ تصویریں لیتے ہیں، لیکن کچھ لوگ ان کی بے عزتی بھی کرتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles