30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بوتل کی ٹن میں سوراخ کا کیا کام ہے؟ آئیں آپ کو بتاتے ہیں۔

ہماری زندگی میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کو ہم استعمال تو کرتے ہیں مگر ان کے معنی اور مطلب سے واقف نہیں ہوتے، ان میں کچھ ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جن سے وہ واقف نہیں ہوتے۔

اور اسی طرح اب تو بہت زیادہ لوگ سوفٹ ڈرنکس پیتے ہیں اوور زیادہ تر لوگ سوفٹ ڈرنکس ٹن کی بوتل میں پینا پسند کرتے ہیں۔

آپ نے شاید دیکھا ہو گا کہ ٹن کی بوتل میں ایک سوراخ موجود ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا کیا کام ہے۔

اگر آپ اس سے واقف نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

ہو سکتا ہے کہ آپ کے خیال میں یہ ہو کہ وہ سوراخ ٹن کی بوتل کو کھولنے کے لیے ہو تا ہے کیونکہ اس کی مدد سے انگلی کو گرپ ملتی ہے لیکن ایسا ہرگز بھی نہیں ہے۔

اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ جب آپ ٹن کی بوتل کو کھول لیتے ہیں تو پھر اس کو گھما کر آپ اس میں سٹرا لگا کر سوفٹ ڈرنک کے مزے لے سکتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles