30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ماؤنٹ ایورسٹ پر ایک شیر دل پاکستانی نے ‘پاکستان’ کا پرچم لہرا دیا

پاکستان کے ایک نوجوان نے ماؤنٹ ایورسٹ پر پاکستان کا پرچم لہرا دیا۔اس نوجوان کا نام شہروزکاشف ہے اور اس نوجوان نے 19 سال کی عمر میں 8 ہزار 849 میٹر اونچی ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی کو سر کر لیا ہے اور یہ اور یہ کستان کا سب سے پہلا نوجوان ہے جس نے اتنی چھوٹی عمر میں یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے۔

شہروز کاشف نے پہلی دفعہ پاکستان کا پرچم17 سال کی عمر میں براڈپیک پر لہرایا تھا اور دوسری دفعہ انہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ پر پاکستان کا پرچم لہرایہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں 8 ہزار سے اونچی 14 چوٹیاں ہیں اور ان میں سے 8 چوٹیوں کو سر کرنے کا اعزاز پاکستان کے سدپارہ نے اپنے نام کیا تھا۔

واضع رہے کہ اس سال فروری میں سردیوں ککے دوران کے ٹو کو سر کرتے وقت سدپارہ اور کے ہمراہ تیں ساتھی ایک دم ہی غائب ہو گئے اور آج تک ان کا کچھ پتا نہیں چلا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles