25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

دنیا کی سب سے بڑی ہوش اڑا دینے والی ریسرچ، اب مرد بھی بچے پیدا کریں گے

:مرد حضرات تیار ہو جائیں

دنیا کے بننے سے لے کر اب تک تو عورتیں ہی بچوں کو پیدا کرتی ہیں۔ لیکن اب مرد بھی ہوشیار ہو جائیں، کیونکہ چینی ماہرین نے مردوں کو بھی حاملہ کرنے کی تیاری پکڑ لی ہے۔ آن لائن میل کے مطابق چینی ماہرین نے مردوں کو حاملہ کرنے کے عزم کی بنیاد پر چوہوں پر اس کے تجربات بھی کر لیے ہیں۔ اور اس کے نتائج بھی کافی حد تک حوصلہ افزا آئیں ہیں۔ ان تجربات میں چائنہ کے ماہرین نے مادہ چوہوں کے جسم سے بچہ دانی نکال کر نر چوہوں کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کر دی ہے۔

:اس ریسرچ کے تجربے بھی ہوں چکے ہیں

اس عمل کے بعد چوہوں کو مصنوعی طریقہ افزائش آئی وی ایف کے ذریعے حاملہ کر دیا گیا۔اور اس کے بعد قدرت کا نظام ہی بدل گیا۔ یعنی کے نر چوہوں نے بغیر کسی سنگین پیچیدگی کے بچوں کو پیدا کیا، اور ان چوہوں نے ایک دم تندرست بچوں کو جنم دیا۔ انہیں دیکھ کر ایسا ہر گز نہی لگتا تھا کہ یہ بچے نر چوہوں نے پیدا کیے ہیں۔ نر چوہوں نے بچوں کو آپریشن کے ذریعے پیدا کیا۔ چائنہ کے سائنسدانوں نے پوری دنیا کو ٹکر دینے والا کام کیا ہے۔ نر چوہوں نے تقریبا دس بچوں کو پیدا کیا، جو کہ عام بچوں کی طرح ہی تھے۔

:چائنہ پوری دنیا کو پیچھے چھوڑنے والا ہے

اور اب چائنہ کے سائنسدانوں نے مردوں کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ کیونکہ اب یہ تجربہ مردوں پر بھی آزمایا جائے گا۔ اگر یہ تجربہ مردوں پر کامیاب ہو گیا، تو چائنہ سائنسی دنیا میں سب کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ اور یہی نہیں یہ ایک ایسا کام ہے، جو کہ قدرت کے خلاف جا کر کیا جارہا ہے۔ جہاں اس عمل کے فائدے ہیں، وہیں اس کے نقصان بھی ہیں۔ لیکن اب مرد بھی تیار ہو جائیں۔ کیونکہ اب ان پر دنیا کا ایک بہت برا تجربہ کیا جانے والا ہے۔ یاد رہے کہ یہ ریسرچ شنگھائی کی نیول میڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین نے کی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles