25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

دنیا کے 6 سستے ترین شہر، سستی رہائش، سستا کھانا مگر شاہانہ ٹھاٹ باٹ

ہم جب بھی کسی دوسرے شہر میں رہائش کا سوچتے ہیں، تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں یہی خیال آتا ہے، کہ پتہ نہیں وہاں رہائش کا خرچہ کتنا ہو گا۔ ساتھ ہی کھانے پینے اور علاج معالجے کا بھی خرچہ ہو گا۔ اور پھر ایسے شہروں کی تلاش کی جاتی ہے، جہاں ان چیزوں کا خرچہ بہت کم ہو۔ اس لیے آج اس آرٹیکل میں آپ کو دنیا کے ایسے شہروں کے بارے میں بتایا جائے گا، جہاں ان تمام چیزوں کا خرچہ بہت کم ہے۔ تو آئیں ہم آپ کو دنیا کے سستے ترین شہروں کی طرف لے کر چلتے ہیں۔ جو دیکھنے میں تو مہنگے لگتے ہیں، لیکن وہاں کی رہائش بہت شاہانہ ہے۔

ڈھاکہ (بنگلہ دیش)

اگر آپ دنیا کے سستے ترین شہروں کی تلاش کر رہے ہیں، تو ڈھاکہ ایسے افراد کے لیے بہت بہترین جگہ ہے۔ بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ ہے۔ ڈھاکہ نہ صرف سستا ہے، بلکہ یہ سیاحوں کے لیے بازار اور کلبوں سے بھرا پڑا ہے۔ اس لیے یہ شہر اتنی غربت ہونے کے باوجود ایک شاہانہ زندگی گزارنے کے لیے بہتر جگہ ہے۔

کولمبو (سری لنکا)

ساحل سمندر پر بسنے والا یہ ملک، اپنی صفائی ستھرائی اور خوبصورت مناظر کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہ ایک ایسا ملک ہے، جو کہ بین لاقوامی شرطوں پر بھی پورا اُترتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہ شہر رہائش کے لیے بہت سستا ہے۔ اس شہر کا نام کولمبو ہے، اور یہ سری لنکا کا دارالحکومت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سری لنکا کی تمام معاشرتی سرگرمیوں کا بھی گڑھ ہے۔

کھٹمنڈو (نیپال)

 یہ شہر اپنے مذہبی اور ثقافتی مقامات کی وجہ سے سیاحوں میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس سستے ترین شہر کا نام کھٹمنڈو ہے، اور یہ نیپال کو دارالحکومت ہے۔ کھٹمنڈو اتنا سستا شہر ہے، کہ یہاں صرف ایک ڈالر کے بدلے میں روٹی با آسانی خریدی جا سکتی ہے۔ وہ اس لیے کہ یہ قیمت وہاں کی کرنسی سے بہت حد تک کم ہے۔

کراچی (پاکستان)

اب باری ہے ہمارے کراچی کی، جی ہاں کراچی ہے تو روشنیوں کو شہر۔ لیکن یہ بھی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل ہوتا ہے۔ حالانکہ کراچی ساحل سمندر پر واقع ہے، اور یہاں بازاروں سے لے کر تمام مہنگے ترین ہوٹل اور شاپنگ مالز بھی ہے۔ لیکن پھر بھی کراچی رہائش کے لیے سستا ہے۔ کراچی کی ٹرانسپورٹ اور یہاں علاج معالجے کا خرچہ بھی بہت کم ہے۔ اگر کراچی کو دنیا بھر کا سستا ترین شہر کہا جائے، تو کچھ غلط نہیں۔

تہران (ایران)

اس شہر کا شمار بھی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ تہران رقبہ کے لحاظ سے بھی ایشیا کے چند بڑے شہروں میں شامل ہوتا ہے۔ تہران میں بھی کھانا خریدنا بہت آسان ہے۔ کیونکہ یہاں ایک کلو لوف(بریڈ) کی مالیت ایک ڈالر سے بھی کم ہے۔

منیلا (فلپینز)

منیلا دنیا کے سب سے بڑے اور مشہور بازاروں کی وجہ سے سیاحوں کے لیے بہت اہم جگہ ہے۔ یہاں لوگ اتنا کاروبار کے ذریعے نہیں کماتے، جتنا وہ سیاحت سے کما لیتے ہیں۔ لیکن پھر بھی یہاں رہائش اختیار کرنا بہت آسان سمجھا جاتا ہے۔ درمیانی طبقے سے تعلق رکھنےوالے لوگ یہاں بہت آسانی سے اپنی زندگی بسر کر سکتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles