25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اگر آپ کو ویڈیو کال میں اپنا چہرا پسند نہیں آتا تو ان چار طریقوں سے اپنی شخصیت بدل سکتے ہیں۔

کسی دفتر کا انٹرویو دینا ہو یا کسی یونیورسٹی میں لیکچر، ویڈیو کال کے ذریعے یہ کام بہت آسان ہیں۔ کورونا میں لوگ رشتہ داروں سے ملنے نہیں جا سکتے، اسی لیے لوگ ویڈیو کال کا استعمال کرتے ہیں۔ اب تو سکول اور کالجوں میں پڑھائی بھی ویڈیو کال کے ذریعے ہوتی ہے۔

اس طرح کے حالات میں کئی لوگ اس بات سے پریشان ہوتے ہیں کہ، ویڈیو کال میں ان کا چہرا ٹھیک نہیں آتا اور کچھ اپنی رنگت کو لے کر مطمئعن نہیں ہوتے۔

آپ کے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے، آج ہم آپ کو چند طریقے بتائیں گے، جن سے آپ کی شخصیت واضع طور پر نظر آئے گی۔

:روشنی کے نظام کو بہتر بنانا

ویڈیو کال کے لیے روشنی کا انتظام بہتر ہونا چائیے، اگر روشنی نہ ہو، تو آپ کا چہرا صاف نظر نہیں آئے گا۔ اس وجہ سے پہلی نظر میں ہی آپ کی پرسنیلٹی بلکل خراب ہو جائے گی۔ اس لیے ویڈیو کال وہاں کریں، جہاں روشنی کا انتظام بہتر ہو۔ تاکہ آپ کی لُک اچھی نظر آئے۔ اگر لائٹ کا مسلئہ ہے تو پھر کھڑکی کے سامنے سورج کی روشنی میں ویڈیو کال کریں۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے آپ اپنے موبائل کے فلش کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔

:چہرے کو واضع کرنے کے لیے کیمرہ اُونچا رکھیں

ایک دم فرنٹ کیمرہ کھولنے سے آپ کا چہرا بہت وزنی اور موٹا نظر آتا ہے۔ اس پریشانی سے نکلنے کا حل یہ ہے کہ آپ لیپ ٹاپ اسٹینڈ یا سیلفی اسٹینڈ کا استعمال کریں۔ لیکن اگر یہ چیزیں موجود نہیں، تو کتابوں کی مدد سے لیپ ٹاپ کو اُونچا کر لیں، یا کسی ٹیبل کا استعمال کر لیں۔ لیکن اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ کیمرہ آپ کی آنکھوں سے اُونچا نہ ہو۔

:کیمرے کے پیچھے کی جگہ

ویڈیو کال میں آپ سے جو شخص بات کر رہا ہے اس کی نظر صرف آپ پر ہی ہونی چاہیئے۔ اسی لیے بیک گراؤنڈ ایسا ہو کہ اگلے بندے کا دھیان صرف آپ پر ہی رہے۔ اس کے لیے آپ پردے کے آگے یا کسی ڈارک دیوار کے آگے بیٹھ کر ویڈیو کال کریں۔ مارکیٹ میں ویڈیو کال کے بیک گراؤنڈ با آسانی مل جاتے ہیں، جنہیں آپ کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

:کال کے دوران نروس ہر گز نہ ہوں

ویڈیو کال کے دوران اگر آپ کے چہرے پر گھبراہٹ نظر آئے، تو اس سے آپ اپنی شخصیت کو بہت نقصان پہچاتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں، اگر لائٹ نہ بھی ہو، بیک گراؤنڈ بھی نہ ہو، لیکن آپ اپنا چہرا ایسے دکھائیں، جیسے آپ بلکل فریش ہو کر بیٹھے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles