26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ملکہ کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد 4 ممکنہ تبدیلیاں

برطانیہ کے شاہی خاندان میں کوئی بھی تقریب ہو، شادی کی یا غم کی عوام میں بہت مقبول ہوتی ہیں۔ برطانیہ کے پرنس فلپ کی وفات کے بعد آخری رسومات کو پوری دنیا میں دیکھا گیا۔ لیکن آپ کیا سوچتے ہیں؟ کہ جب ملکہ برطانیہ وفات پائیں گی۔ تو پرنس فلپ کی وفات جیسی رسومات ہوں گی، یا ان میں ملکہ کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہوں گی۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے، کہ جب ملکہ اس دنیا سے رخصت ہوں گی، تو برطانیہ میں کیسی رسومات ادا ہوں گی۔

:شاہی محل سیاہ ہو جائے گا

جب ملکہ کی موت واقع ہو گی تو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس خبر کو پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا۔ لیکن روایت کے مطابق تمام افراد سیاہ جوتے پہنے گے، اور بکھنگم پیلس کا نگہبان پیلس کے داخلی دروازے پر سیاہ نوٹس لگا دے گا۔ اس ماتم کا اظہار صرف محل تک ہی نہیں ہو گا۔ بلکہ برطانوی نیوز چینل بی بی سی کے رپورٹر اور اینکر بھی سیاہ لباس پہنے گے اور ویب سائٹ کو بھی سیاہ کر دیا جائے گا۔

The news reports that after the death of the Queen, the palace will made black

:کوئی ہنسنے والا پروگرام نشر نہیں ہوگا

بی بی سی چینل کو اپنے چینل سے تمام مزاحیہ نشریات کو ختم کرنا ہوگا، اور نشریات کی ترتیب دوبارہ سے دینی ہو گی۔ اس کے علاوہ برطانوی ریڈیو کو بھی تمام مزاحیہ اور موسیقی والی نشریات کو ختم کرنا ہو گا۔

:پورے ملک میں ماتم ہو گا

ایک عظیم لیڈر کا دنیا سے چلے جانے پر ماتم کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔ ملکہ برطانیہ ملک برطانیہ پر بہت لمبے عرصے سے حکومت کر رہی ہیں۔ لیکن جب برطانیہ میں ملکہ موجود نہیں ہوں گی، تو بہت دکھ کی بات ہے۔ اسی لیے جب ملکہ وفات پائیں گی، تو ملک میں 12 روز تک ماتم کی فضا چھائی رہے گی۔ 9ویں دن جب ملکہ کو دفن کیا جائے گا ، تو پورے ملک میں کاروبار بند کر دیا جائے گا۔

:کرنسی نوٹ پر پرنس چارلس کی تصویر

ملکہ کی موت کے بعد کرنسی نوٹوں اور سکوں پر پرنس چارلس کی تصویر چسپاں ہو گی۔ اس کام کو صرف دس دن کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔ اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ جتنے ممالک دولتِ مشترکہ میں شامل ہیں، وہ پُرانی کرنسی کو نئی کرنسی سے تبدیل کروئیں گے۔

It is suspected that the Queen's picture on the pound will be replaced with Prince Charles'

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles