26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

نوکری سے نکالے جانے والی 4 ایسی وجوہات، جن سے آپ بالکل نا واقف ہیں

کسی بھی کمپنی میں کام کرنے سے پہلے ملازم کو بتا دیا جاتا ہے، کہ اس کی کیا ذمہ داریاں ہیں۔ اور ان ذمہ داریوں کے بدلے اسے کیا سہولیات حاصل ہوں گی۔ یہ ہر کوئی جانتا ہے، کہ اگر ملازم اپنی ذمہ داریاں بہتر طریقے سے پوری نہ کرے۔ تو مالک اس بات کا حق رکھتا ہے، کہ ملازم کو نوکری سے فارغ کر دے۔ لیکن اکثر جب ملازمین کو کام سے نکالا جاتا ہے، تو اس کی وجہ کام کی کمی نہیں ہوتی۔ بلکہ کچھ ایسی باتیں ہوتی ہیں، جو کہ ہر ملازم کرتا ہے۔ لیکن وہ جانتا نہیں کہ اس طرح کی عادتوں سے وہ اپنی نوکری سے بھی ہاتھ دھو سکتا ہے۔

Fired in the office

:نوکری کے دوران جمائیاں لینا

آپ نے دیکھا ہو گا، کہ مختلف بڑے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ میں سیکیورٹی کا بہت سخت نظام ہوتا ہے۔ کیونکہ ان کے ہاں بہت سی مشہور ہستیاں تشریف لاتی ہیں۔ جن کی حفاظت ہوٹل والوں کے ذمہ ہوتی ہے۔ رٹز کارلٹن نامی کمپنی امریکہ میں مختلف لگثری ہوٹلوں کو کنٹرول کرنے کا کام کرتی ہے۔ اس کمپنی نے اپنے ہوٹل کے ایک سیکیورٹی گارڈ کو نوکری سے اس لیے نکال دیا، کیونکہ وہ اپنی نوکری کے دوران مسلسل جمائیاں لے رہا تھا۔ گارڈ کی یہ سستی جب کیمرے میں دیکھی گئی، تو اسے فوراً نوکری سے نکال دیا گیا۔

Showing off at work

:ساتھ کام کرنے والے کو بے تکلفی سے پکارنا

میکڈونلڈ دنیا بھر میں اپنے فاسٹ فوڈ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ لیکن میکڈونلڈ نے اپنے ایک ملازم کو کام سے اس لیے نکالا، کیونکہ وہ اپنے ساتھ کام کرنے والوں کے ساتھ اس قدر تکلفانہ ہو گیا تھا۔ کہ وہ انہیں ان کے نک نیم سے پکارنے لگ گیا تھا۔ اس لیے کمپنی نے اس ملازم کو نوکری سے ہی نکال دیا۔

McDonald's is very popular

:کاغذات درست اسٹیپل نہ کرنا

ایسے ہی ایک ملازم نے سوشل میڈیا پر شئیر کیا کہ انہیں نوکری سے نکالنے کی وجہ نہ تو کام ٹھیک سے کرنا تھا، اور نہ ہی نوکری پر دیر سے آنا تھا۔ ملازم کا کہنا تھا کہ اسے نوکری سے اس لیے نکالا گیا، کہ ان کے مالک کو ان کا کاغذات اسٹیپل کرنے کا انداز پسند نہیں آیا۔ اس لیے مالک نے اسے نوکری سے ہی نکالا دیا۔

Stapling papers

:ٹوائلٹ میں زیادہ دیر گزارنا

کوئی بھی کمپنی ہو، وہ اپنے ملازمین کا ٹوائلٹ میں جانے سے نہیں روکتی۔ کیونکہ یہ ایک ضروری کام ہے۔ لیکن ٹوائلٹ میں زیادہ دیر تک رہنا کم چوری سمجھا جاتا ہے۔ اس کے باعث بھی کئی لوگوں کو نوکری سے نکالا گیا ہے۔ اسی طرح کا واقع ایک ملازم کے ساتھ بھی پیش آیا ہے۔ وہ ٹوائلٹ میں گیا، اور رش کی وجہ سے اسے دس منٹ تک ٹوائلٹ کی قطار میں کھڑے رہنا پڑا۔ اس لیے اس کے مالک کو اس پر اتنا غصہ آیا کہ اس نے اسے نوکری سے ہی نکال دیا۔

Sign board to go to the washroom

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles