26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

کیا آپ جانتے ہیں کہ مرد چھوٹے قد کی لڑکیوں کو کیوں پسند کرتے ہیں

:امریکی مصنف نے ایسا کیا کہہ دیا

امریکہ کی ایک مشہور خاتون مصنف نے ٹوئٹر پر چھوٹے قد کی لڑکیوں کے متعلق ایک اہم بیان دے دیا۔ اس خاتون نے ایسا کیا کہہ دیا کہ اتنا بڑا ہنگامہ برپہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق اس خاتون کا نام مشعل ٹیلر ہے، جو کہ اپنے پیشے میں فیمنیسٹا جونز کے نام سے مشہور ہیں۔ اور یہ خاتون عورتوں کے حقوق کی بھی بہت سرگرم کارکن ہیں۔

:چھوٹے قد والی خواتین کے متعلق مردوں کی رائے

گزشتہ دنوں مشعل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تھریر لکھی کہ، کہ مرد چھوٹے قد کی لڑکیوں کو اس لیے پسند کرتے ہیں، کیونکہ مرد چھوٹے قد کی لڑکیوں جسمانی طور پر قابو پا لیتے ہیں۔ وہ ایسی لڑکیوں کو بہت جلدی کنٹرول کر لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک وجہ یہ بھی ہے، کہ چھوٹے قد والی لڑکیاں اپنی اصل عمر سے چھوٹی لگتی ہیں۔ اسی لیے مرد ایسی لڑکیوں میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ مشعل کا کہنا تھا، کہ جس عورت کا قد 5 فٹ 10 انچ ہو، اس سے مرد بہت شائستگی سے پیش آتا ہے۔ اور کبھی بھی سخت لہجے میں بات نہیں کرتا۔

:چھوٹے قد والی خواتین کی اہمیت

“ فیمنیسٹا کی اس ٹوئٹ پر بہت سے لوگوں نے اپنا ردِ عمل بھی دیا۔ اور زیادہ تر نے فیمنیسٹا کی اس بات کو بلکل غلط قرار دیا۔ لوگوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اور کہا کہ جونز یہ سب کچھ کہہ کر چھوٹے قد والی لڑکیوں کا مذاق اڑا رہی ہیں۔ اور ایک طرف وہ خواتین کے حقوق کی رکن بھی ہیں۔ چھوٹے قد کی لڑکیاں کمزور نہیں ہوتیں۔ اور انہیں چاہنے والے مرد اتنے بھی خود غرض نہیں ہوتے۔ کئی خواتین کا یہ ردِ عمل بھی تھا، کہ فیمنیسٹا کے اس بیان نے چھوٹے قد والی لڑکیوں کی بے عزتی کی ہے۔ ایک خاتون کا کہنا تھا کہ میرا قد تو 5 فٹ 2 انچ ہے۔ لیکن مرد تو مجھ سے بہت ڈرتے ہیں۔ لہذا مشعل جونز کی یہ بات بلکل غلط ہے، کہ مرد چھوٹے قد والی لڑکیوں کو کمزور سمجھتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles