25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

سورج کی خوف زدہ تصویر وائرل

ایک آسٹروفوٹوگرافر نے سورج کی دس ہزار تصویریں لی ہیں جن میں سے اس نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جو کہ ابھی تک کی سب سے زیادہ قریبی تصویر ہے اس میں سورج کی تپش اور اس کا رنگ سرخ لال ہے۔

غیر ملکی رپورٹ کے مطابق میگارتھی نامی فوٹوگرام پچھلے تین سالوں سے چاند اور سورج کی تصاویر لے رہے ہیں مگر اس سال انھوں نے ایک مشکل ٹارگٹ کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا۔

خبر کے مطابق فوٹوگرافر نے ایک الٹرا شارپ سولر ٹیلی اسکوپ کو استعمال میں لاتے ہوئے سورج کی ہزاروں تصویروں کو اکٹھا کیا اور ان میں سے ایک واضع تصویر بھی انھو نے کھینچی تھی جو انھوں نے سب کے سامنے پیش کی ہے۔

دو سو تیس میگا پکسل کے کیمرے میں سورج کا واضع کیا گیا ہے جس میں سورج کی گہرائی کو دیکھا جا سکتا ہےاس تصویر میں سورج سیاہ آسمان میں سرخ لال رنگ کی روشنی نمودار کر رہا ہے۔

تصویر کے مطلق بات چیت کرتے ہوئے میگارتھی نے بتا کہ وہ اپنی اس کامیابی پر بہت خوش ہیں اور وہ آگے اس طرع کی اور زیادہ تصویریں لاگاں کے سامنے لایئں گے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles