25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

جانیں روزمرہ استعمال ہونے والی چند چیزوں کے راز اور ان کے استعمالات

ہم ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور استعمال کرتے ہیں جس کے فائدے ہمیں معلوم نہیں ہوتے۔ اگر ہم فرائی پین کی بات کریں تو اس میں ہم مختلف چیزیں فرائی تو کرتے ہیں لیکن اس کے علاوہ ہمیں اس سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔

اسی لیے آج ہم آپ کے لیے کچھ ایسی دلچسپ و عجیب معلومات لائے ہیں جن کے فائدوں سے آپ نا واقف ہیں۔

: تالے کے نیچے یہ چھوٹا سوراخ

آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ تالے کے نیچے ایک چھوٹا سوراخ ہوتا ہے اور وہ اس لیے ہوتا ہے کہ تالا بارشوں کے موسموں میں بھی مختلف عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور بارش کے بعد بارش کا پانی جو تالے کے اندر رہ جاتا ہے وہ اس چھوٹے سوراخ سے باہر نکل جاتا ہے۔

: ڈبے سے دودھ گلاس میں ڈٖالنا

ہم جب ڈبے میں سے دودھ کسی برتن میں نکالتے ہیں تو سوراخ کی طرف سے ڈالتے ہیں مگر کمپنی دودھ دوسری طرف سے ڈبوں میں بھرتی ہے وہ اس لیے کہ ایسے دودھ ضائع نہیں ہوتا۔

: جوتوں میں اضافی سوراخ

آپ جب جوگرز وغیرو لیتے ہیں تو ان میں سوراخ اضافی ہوتا ہے اکثر لوگ جو جوتا خریدتے ہیں وہ بڑا ہو جاتا ہے یا دوکان والے کے پاس جوتے کا سائز تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے مگر پھر بھی ہمیں وہ خریدنا پڑتا ہے۔ اس سوراخ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کے ہم اس کی مدد سے جوتے کو اپنے سائز کے مطابق فٹ کر سکتے ہیں۔آپ اپنے جوتے کا تسمہ اس میں ڈال کہ اپنے پاؤں کے مطابق فٹ کر سکتے ہیں ۔

: گاڑی میں سر ٹِکانے والی جگہ

اس بات سے بہت کم لوگ واقف ہوتے ہیں کہ گاڑی میں سر رکھنے والی جگہ سے آپ گاڑی سے باہر بھی نکل سکتے ہیں یہ جگہ صرف آپ کو آرام دینے کے لیے نہیں بلکہ جب آپ گاڑی میں پھنس جائیں یا چابی وغیرہ گم ہو جائے تو یہ جگہ آپ کو بہر نکلنے میں مدد دے سکتی ہے۔

: ٹرالی کے نیچے کی یہ جگہ

اس جگہ کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کی ٹرالی میں سامان رکھنے کی جگہ نہیں ہے توآپ نیچے والی جگہ سے ہاتھ والی پاسکٹ کو اٹیچ کر لیں تو اور سامان بھی آپ اس میں رکھ سکتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles