25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اسکاچ ٹیپ کو استعمال کرنے کے 5 ایسے طریقے، جن سے آپ ناممکن کام کو ممکن بنا سکتے ہیں

کوئی بھی جب اسکاچ ٹیپ کا نام سنتا ہے، تو اس کے ذہن میں فوری طور پر یہ بات آتی ہے کہ، اسکاچ ٹیپ پہلی مرتبہ اسکاٹ لینڈ میں ہی بنی ہو گی۔ مگر اصل بات یہ ہے کہ اسکاچ ٹیپ پہلی مرتبہ پیرس میں 1930 میں ڈریو نامی شخص نے بنائی تھی۔ اصل میں یہ شخص لوگوں کے جسم پر ٹیٹو بناتا تھا۔ اسی لیے اسے ایسی ٹیپ کی ضرورت پڑتی تھی، جسے وہ جسم کے ایسے حصوں پر لگائے، جہاں اس نے ٹیٹو نہیں بنانے ہیں۔ لہذاً اس نے پتلی پٹیاں بنا کر ان پر گوند لگا دی۔ بعد میں جیسے جیسے وقت گزرا تو ٹیپ سے کاغذ، نوٹ اور مختلف چیزوں کو جوڑنے کا کام لیا جانے لگا۔

بہت سے لوگ اپنے پارسل وغیرہ بھی اس ٹیپ سے جوڑتے ہیں۔ مگر یہ سب کام تو روٹین کے ہیں۔ آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں ٹیپ کو استعمال کرنے کے چند ایسے طریقے بتائیں گے، جن سےآپ بہت زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

:جوتوں کے پرانے تسموں کو نیا کریں

اکثر ہمارے جوتوں کے تسمے بہت زیادہ پُرانے ہو جاتے ہیں۔ پُرانے ہونے کی وجہ سے ان میں سے دھاگے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جوتے بہت زیادہ بد نما لگنے لگتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ تسمے مزید خراب نہ ہوں، تو جس جگہ سے تسمے نکلتے ہیں، اس جگہ پر اسکاچ ٹیپ لگا دیں۔ یہ عمل بہت مفید ہو گا۔

:ٹوٹے کانچ اٹھانے کے لیے

جب بھی کوئی شیشہ ٹوٹتا ہے، تو اس کو اکٹھا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ڈر اس بات کا ہوتا ہے کہ کہیں وہ کسی کے ہاتھ یا پاؤں میں نہ لگ جائے۔ کیونکہ اس کو اسی وقت اکٹھا نہ کیا جائے، تو بہت زیادہ نقصان اُٹھانا پڑے گا۔ اسی لیے جس جگہ کانچ ٹوٹا ہو، اس جگہ پر ٹیپ کو لگائیں۔ ٹیپ کے ساتھ ٹوٹے ہوئے کانچ کے ٹکڑے چپک جائیں گے۔ اور وہ جگہ مکمل طور پر صاف ہو جائے گی۔

:کمپیوٹر کی بورڈ کی صفائی کے لیے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب کی بورڈ کے بٹنوں میں کچرا وغیرہ پھنس جائے، تو اسے نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس مشکل کام کو کرنے کے لیے بھی آپ ٹیپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ کی بورڈ کے بٹنوں پر ٹیپ کو چپکائیں۔ جب آپ ٹیپ کو اُتاریں گے، تو وہ سارا کچرا اس ٹیپ کے ساتھ چپک کر باہر نکل آئے گا۔

:کچے پھل پکانے کے لیے

اگر آپ کچے پھلوں کو پکانا چاہتے ہیں، تو پھلوں پر کاغذ لپیٹنے کی بجائے، انہیں ٹیپ کی مدد سے ریپ کر دیں۔ ٹیپ کی گرمی سے یہ پھل بہت جلدی پک جائیں گے۔ ٹیپ کی مدد سے زیادہ تر آم، چیکو، تربوز اور خربوزے کر پکایا جاتا ہے۔ ایسا کرنے سے پھل بہت جلدی پک جاتے ہیں۔

:پرانے کپڑوں کو نیا بنائیں

جب کوئی کپڑا زیادہ پہنا جائے تو اس پر رواں آ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کپڑے بہت زیادہ بُرے لگتے ہیں۔ آپ اسکاچ ٹیپ کی مدد سے کپڑوں سے رواں کو ختم کر سکتے ہیں۔ کپڑے کے جس جگہ پر رواں آ رہا ہو، وہاں پر ٹیپ لگائیں۔ جب آپ کپڑے سے ٹیپ کو اُتاریں گے، تو کپڑے سے رواں بھی ٹیپ کے ساتھ اُتر جائے گا۔ ٹیپ کی مدد سے آپ اپنے بہت سے کپڑوں کو پھر سے نیا بنا سکتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles