22 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

حاسد لوگوں کو پہچاننے کی 6 بڑی نشانیاں، جن کی مدد سے آپ کی زندگی خوش گوار ہو سکتی ہے

جو لوگ ہماری خوشیوں کو دیکھ کر ایک دم بے ساختہ ہو جاتے ہیں۔ ان کے رویے کو دیکھ کر ہی سمجھ آ جاتا ہے کہ وہ ہم سے حسد کرتے ہیں۔ مگر دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں، جو ہمارے سامنے تو ہماری خوشیوں میں خوش ہوتے ہیں۔ لیکن ہماری پیٹھ پیچھے وہ ہمارے لیے زہر آلودہ باتیں اُگلتے ہیں۔ ان کا دھیان ہر وقت ہمیں نقصان پہچانے کی طرف ہی رہتا ہے۔ اسی لیے آج کے ہم آپ کو حسد کرنے والے لوگوں کی 7 نشانیوں کے بارے میں بتائیں گے، پھر چاہے وہ آپ کے سامنے جتنے مرضی پاکیزہ بنیں۔ مگر آپ اِن نشانیوں کی مدد سے بہت جلد ان کو پہچان لیں گے۔ اور خود کو محفوظ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

:کامیابی نہیں دیکھ سکتے

آپ جب اپنی زندگی میں کسی بڑی کامیابی کو حاصل کرتے ہیں، یا پھر جب آپ کی زندگی میں کوئی خوشی آتی ہے۔ تو آپ اپنی خوشیوں کو اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جن کو آپ اپنی خوشیوں میں شریک تو کرنا چاہتے ہیں۔ مگر وہ ہر بار کوئی نیا بہانہ بنا کر آپ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ یہ کئی مرتبہ ہو چکا ہے، تو سمجھ جائیں کہ وہ شخص آپ سے جلتا ہے۔ اسی وجہ سے آپ کی خوشیوں میں شریک ہونا نہیں چاہتا۔

:آپ کی نگرانی کریں گے

ایسے لوگ آپ کے ساتھ بہت سا وقت گزاریں گے، لیکن صرف آپ پر نظر رکھنے کے لیے۔ وہ آپ کے کچھ ایسے رازوں کو جاننے کی کوشش کریں گے۔ جن کی مدد سے وہ آپ کو نقصان پہنچا سکیں۔ لہذاً ایسے لوگوں کو آپ جب پہچان لیں، تو اسی وقت ان سے کنارہ کش ہو جائیں۔

:آپ کی ان تھک محنت کو “خوش قسمتی“ قرار دیں گے

جو لوگ آپ سے جلتے ہیں۔ وہ اکثر آپ کو آپ کی کامیابی پر بھی یہ جملہ لازمی کہیں گے، کہ یار تمہاری قسمت تمھارا بہت زیادہ ساتھ دیتی ہے۔ یہ جملہ سننے میں تو بُرا نہیں لگتا۔ مگر جو انسان آپ کی ان تھک محنت کو بھی آپ کی خوش قسمتی قرار دے۔ سمجھ جائیں کہ وہ شخص آپ سے بہت زیادہ جلتا ہے۔

:تعریف میں چھپا طنز

بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ آپ کو تعریف میں بھی طنز کر دیں گے۔ مثال کے طور پر اگر آپ کو کسی اچھی کمپنی میں نوکری مل گئی ہے۔ تو ان کا ردِعمل یہ ہو گا کہ میں نے سنا ہے کہ تمہیں اس کمپنی میں نوکری مل گئی ہے۔ لیکن تمہیں ایک بات بتا دوں کہ وہ کمپنی ایسے لوگوں کو ہی ہائیر کرتی ہے۔ جن کا تجربہ کم ہوتا ہے۔ مگر پھر بھی تمہیں بہت زیادہ مبارک ہو۔ جو اس طرح کی بات کرے گا اس کے انداز سے، آپ کو اس کی حرکات کے بارے میں پتا چل جائے گا۔ اس طرح کی گفتگو کرنے والے انسان سے بہتر ہے کہ آپ اس سے بات کرنا ہی چھوڑ دیں۔

:پیٹھ پیچھے آپ کی باتیں کریں گے

آپ کے بہت سے دوست ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جو کہ یہ نہیں جانتے کہ وہ آپ سے حسد کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ وہ آپ کی پیٹھ کے پیچھے آپ کے خلاف باتیں کرتے ہیں۔ جو کہ آپ کو کسی تیسرے بندے سے پتا چلتی ہیں۔ تو سمجھ جائیں، کہ آپ کا دوست اب آپ کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔ وہ دوسروں کے سامنے اپنے آپ کو آپ سے اچھا ثابت کرنے کی جستجو میں ہی لگے رہیں گے۔

:رنگ میں بھنگ ڈالنا

آپ سے جلنے والے لوگ آپ کو کبھی بھی خوش دیکھنا نہیں چاہیں گے۔ ان کی خواہش یہی ہو گی کہ آپ کی خوشی میں کسی نہ کسی طریقے سے بدمزگی شامل کریں۔ مثال کے طور پر اگر آپ نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ تو آپ سے جلنے والے لازمی یہ کہیں گے کہ میرے تو میٹرک میں تم سے زیادہ نمبر تھے۔ ایسا وہ لوگ کہتے ہیں، جو کہ آپ کی خوشی کو دیکھ کر اندر سے جل جاتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,982FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles