30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ہوٹل کا کھانا آپ کو موت کے مُنہ میں دکھیل سکتا ہے

ٹی وی پر کئی دفعہ دیکھنے کو ملتا ہے، کہ فلاں ہوٹل سے کھانا کھانے پر ایک شخص کی طبیعت بہت ناساز ہو گئی۔ کئی دفعہ تو یہ بھی معلوم ہوتا ہے، کہ ہوٹل سے کھانا کھانے پر پورے کا پورا خاندان ہی اسپتال منتقل ہو گیا۔

دراصل ہر ہوٹل میں کھانا پکاتے وقت تحفظانِ صحت کو مدِنظر نہیں رکھا جاتا۔ اس بات کا اندازہ لگانا کسی عام شخص کے لیے بہت مشکل ہے۔ اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کچھ ایسی بنیادی باتیں ہیں، جو ہر فرد کو معلوم ہونی چاہیئے۔ تاکہ جب آپ کسی ہوٹل سے پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں۔ پیسے بھی دیتے ہیں، تو آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ کیا کھانا صفائی کے لحاظ سے بہتر ہے۔

dining at the hotel.

:باتھ روم

جس ہوٹل میں صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہو، وہاں باتھ روم کی صفائی کو کبھی بھی نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔ اس لیے جب آپ کسی بڑے ہوٹل میں جاتے ہیں، تو وہاں کے باتھ روم کا ایک چکر لازمی لگائیں۔ آپ کو علم ہو جائے گا کہ یہاں کھانا پکاتے وقت تحفظانِ صحت کو کس حد تک پورا کیا جاتا ہے۔

The bathroom is very clean.

:کھانے میں بہت زیادہ ڈشز

اگر تو ہوٹل بہت مشہور ہے، تو پھر ٹھیک ہے۔ لیکن اگر کوئی عام سا ہوٹل ہے، تو اس کا مینیو کارڈ کھانوں سے بھرا پڑا ہے۔ تو پھر آپ کو محتاط ہو جانا چاہیئے۔ اس بات کا یہ مطلب ہے، کہ ریسٹورنٹ کے باورچی کھانا پکانے میں مہارت نہیں رکھتے۔ اور جن ڈشز سے مینیو کارڈ بھرا پڑا ہے، وہ پہلے سے ہی پکا کر فریز کر دی گئی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ان میں سے کئی ڈشز ایکسپائر بھی ہو چکی ہوں۔

Menu card full of food.

:بو محسوس ہو

اگر ہوٹل کے ٹیبلز، مینیو کارڈ یا پھر ہوٹل کے ماحول میں کسی قسم کی بدبو آئے تو ہوشیار ہو جائیں۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس ہوٹل میں تحفظانِ صحت کو مدِنظر نہیں رکھا جا رہا۔ اس لیے جتنی جلدی ہو سکے، اس ہوٹل سے نکلیں اور وہاں کھانا کھانے کی غلطی کبھی مت کریں۔

The hotel room stinks.

:یہ ہماری خاص ڈش ہے ،ضرور ٹرائی کریں

اگر کوئی عام سا ہوٹل ہو تو، وہ آپ کو اپنی کوئی نئی ڈش ٹرائی کرنے کے لیے کہے تو اُسے ہرگز قبول نہ کریں۔ کیونکہ ہو سکتا ہے، کہ وہ ڈش پورے ہفتے کے بچے ہوئے کھانے سے تیار کی گئی ہو۔ جو کہ آپ کی صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ خاص طور پر جب آپ اتوار کے دن کسی نامعروف ہوٹل میں جاتے ہیں، تو کوئی بھی نئی ڈش نہ کھائیں۔

Serving special dishes.

:بدتمیز اسٹاف

اگر کسی ہوٹل میں اسٹاف بات بات پر غصہ ہو، بحث کرے اور بدتمیزی پر اُتر آئے۔ تو اِس کا مطلب ہے کہ انہیں تنخوا بہت کم ملتی ہے۔ مگر کام بہت زیادہ لیا جاتا ہے۔ آپ اسی بات سے چوکنا ہو جائیں، کہ اتنے غصیلے اسٹاف نے کھانے کے ساتھ کیا سلوک کیا ہو گا۔

The hotel staff is rude.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles