26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اس پھل کے فائدے زندگی بخش لیکن بیج جان لیوا

موسم گرما کی مشہور سوغات خوبانی تو آپ سب کو پسند ہو گی۔ اب تو خوبانی پاکستان کی مارکیٹ میں بھی آ چکی ہے۔ خوبانی انسانی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس کی وجہ سے انسان کے جسم میں نیا خون پیدا ہوتا ہے۔ مگر کچھ لوگ خوبانی کا بیج بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ بچے اس بیج کو بہت پسند کرتے ہیں، اور یہ دیکھنے میں بادام کی طرح کا ہی ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ اس کو کھاتے ہیں، تو اس سے گریز کریں۔

بچوں کو اس بیج کا ذائقہ بادام جیسا ہی لگتا ہے۔ اسی لیے وہ اسے دانتوں سے توڑ کر بادام سمجھ کرکھا لیتے ہیں۔ والدین بھی یہ سوچتے ہیں، کہ کوئی بات نہیں یہ تو قدرتی چیز ہے۔ اس کا کونسا نقصان ہو گا۔ خوبانی کے بیج کے متعلق ایک اہم مفروضہ ہے، جو ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔

مزید جاننے کے لیے نیچے دیے گئے اگلے صفحے کے بٹن پر کلک کریں

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles