30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

کیا آپ جانتے ہیں کہ بےجان اور مردہ درختوں کو استعمال میں کیسے لایا جا سکتا ہے

اگر آپ کے پاس بہت سی جگہ ہے، تو یقیناً اس پر درخت بھی بہت سے ہوں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں سے بہت سے درخت بے جان اور مردہ ہوں جائیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ مسئلہ زمین میں ہو یا پھر کیڑے مکوڑوں کی وجہ سے ہو۔ آخر پر ان درختوں کا انجام یہی ہے۔ اسی لیے ہر فرد کے ذہن میں یہ سوال ہوتا ہے، کہ ان بےجان درختوں کو استعمال میں کیسے لایا جائے۔ اسی لیے آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بےجان اور مردہ درختوں کو استعمال میں لانے کے لیے چند اہم اور لاجواب طریقے بتائیں گے۔

:بیٹھنے کے لیے سیٹ بنائیے

ایک بےجان درخت کا تنا عام طور پر بیٹھنے کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ کافی ٹیبل کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ آپ درخت کے تنے کو دوبارہ استعمال کرنے کے لیے کسی رنگ ساز سے پینٹ اور پالش کروا سکتے ہیں۔

:فروخت کردیجیے

آپ اپنے علاقے کے قریب کسی کمپنی سے رابطہ کریں، اور انہیں بےجان درختوں کو کاٹ کر بیچ دیں۔ درختوں کی فروخت ان کی اقسام پر ہے۔ لیکن آپ جب انہیں بیچیں گے، تو آپ کو بہت بہترین رقم موصول ہو جائے گی۔

:درخت سجائیے

آپ کے گھروں کے قریب بہت سے ایسے درخت ہوں گے۔ جن میں جان بلکل نہیں ہو گی۔ آپ ان درختوں پر مختلف رنگوں کی لائٹنگ کریں، جن سے آپ کا ماحول اور بھی زیادہ خوبصورت ہو جائے گا، اور بےجان درخت بھی استعمال میں آ جائیں گے۔

:پرندوں کو کھانا کھلائیے

جو پرندے بھوکے ہوتے ہیں، انہیں کھانا کھلانے کے لیے اپنے مردہ درختوں کو کام میں لائیں۔ کسی بھی بےجان درخت کی ٹہنی پر پرندوں کا دانہ رکھیں، اور پھر اپنے باغ کو چہچہاتا ہوا دیکھیں۔

:بینچ

جب آپ کسی مردہ درخت کی لکڑی سے بینچ وغیرہ بنائیں گے، تو آپ کی مرضی ہے کہ آپ اسے جتنا بھی وسیع کرنا چاہیں، وہ ہو سکتا ہے۔

:واک وے

آپ مردہ درخت کی لکڑی سے اپنے باغ کی چار یواری بھی کر سکتے ہیں، یا پھر آپ اس بےجان لکڑی کو واک وے کی شکل میں بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔

:جھولا

بےجان اور مردہ درختوں کو آپ جھولے کے طور پر استعمال کیوں نہیں کرتے؟ اگر آپ ایسا کریں گے، تو یہ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہت تفریحی کام ہو گا۔

:درخت کو کچھ نہ کہیں

اگر ایک درخت بےجان ہے، لیکن وہ آپ کے لیے کسی قسم کی بھی رکاوٹ پیدا نہیں کر رہا، تو اسے اس کی جگہ پر کھڑا رہنے دیں۔ کیونکہ بہت سے درخت اسے بھی ہوتے ہیں، جو ہوتے تو بےجان ہیں۔ مگر ان کی خوبصورتی پھر بھی ظاہر روتی ہے۔

:آگ جلانے کے لیے

بہت سے لوگ تو مردہ درختوں کی لکڑیوں کو گیس کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سردیوں کے موسم میں لکڑیوں سے آپ بہت سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑی بات یہ کہ آپ کو آگ جلانے کے لیے اپنے خوبصورت اور جان دار درختوں کو کاٹنا نہیں پڑے گا۔

:لکڑی کا گملہ

آپ درخت کے تنے میں بڑا سا سوراخ کر کے اس میں مٹی بھر سکتے ہیں۔ اس کے بعد اس میں پودے لگائیں، اور ایک خوبصورت گملا تشکیل دے دیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles