28 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ایسے اداکار، جن کی بیویاں ان کی حرکات کی وجہ سے تنگ آ چکی ہیں

دنیا ایسی شادی کو کامیاب شادی نہیں سمجھتی جس میں کسی وجہ سے غصہ ناراضگی نہ ہو۔ کوئی بھی بیوی ایسی نہیں ہے، جس کو اپنے میاں سے کسی قسم کی شکایت نہ ہو۔ اسی طرح آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کچھ مشہور فنکاروں کی بیویوں کی ایسی شکایات بتائیں گے، جو کہ انہیں اپنے شوہر سے ہیں۔

:حرا مانی کی شکایت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی حرا اور مانی کو پورا پاکستان جانتا ہے۔ انہیں دیکھ کر کوئی بھی یہ آسانی سے کہہ سکتا ہے ، کہ یہ دونوں کبھی بھی آپس میں لڑ جھگڑ نہیں سکتے۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ ان میں بھی کبھی کبھار لڑائی جھگڑا ہو ہی جاتا ہے۔ اداکارہ حرا کو اپنے شوہر مانی سے یہ شکایت ہے، کہ وہ کبھی بھی کسی بات کو سیریس نہیں لیتے۔ دوسری یہ کہ وہ بہت جلدی غصے میں آ جاتے ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے، کہ وہ جانتے ہیں، کہ حرا کا غصہ بھی بہت شدید ہوتا ہے۔ لیکن وہ پھر بھی جان بوجھ کر لڑائی کو طول دینے والی بات کر دیتے ہیں، اور پھر میرا تماشہ دیکھتے ہیں۔

:ثنا فیصل کی شکایت

مشہور اداکارہ فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی کو کہنا ہے کہ انہیں فیصل سے کوئی بھی خاص شکایت نہیں ہے۔ لیکن ان کی چند عادتیں ہیں، جو مجھے کبھی کبھار بہت پریشان کر دیتی ہیں۔ ثنا فیصل کا کہنا ہے، کہ میری خواہش ہے کہ فیصل سگریٹ پینا چھوڑ دیں تو بہتر ہے۔ دوسری شکایت یہ ہے کہ وہ جب باتھ روم میں جاتے ہیں، تو باہر آنا بھول جاتے ہیں۔ کینوکہ وہ باتھ روم میں بہت زیادہ وقت لگاتے ہیں۔ اسی وجہ سے میں کئی مرتبہ بہت پریشان ہو جاتی ہوں۔ اسی لیے میں چاہتی ہوں کہ وہ یہ عادتیں چھوڑ دیں۔

:مندنا نور کی شکایت

پاکستان کے مشہور گلوکار اور میوزیشن نور کی اہلیہ مندنا نور نے ایک لائیو شو میں کہا تھا کہ نور کی کوئی بھی عادت ایسی نہیں ہے، جس سے میں تنگ ہوتی ہوں، کیونکہ اب ان کی تمام عادات کو میں نے اپنا لیا ہے۔ ایک ہے کہ وہ باتیں بہت زیادہ کرتے ہیں۔ جن سے میں اکثر تنگ آ جاتی ہوں۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ بچوں کے لیے اپنا ٹائم بلکل نہیں نکالتے۔ نور کی وہلیہ مندنا کا کہنا ہے کہ انہیں اکثر لگتا ہے، کہ بچے نور میں اتنی دلچسپی نہیں لیتے۔ اسی لیے میں چاہتی ہوں کہ وہ بچوں کو دن میں کچھ وقت لازمی دیں۔ تاکہ بچے ان کی شخصیت سے واقف ہو سکیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,983FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles