25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ثانیہ مرزا کی آواز نہ پہچاننے پر شعب ملک کو دھکمی کہ “تم گھر تو آو”

پاکستان کے گیم شو میں ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو کال کر دی۔شعیب ملک اور ہمایوں سیعد نے اس گیم شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔

رمضان ٹرانسمیشن کے دوران گیم شو میں ثانیہ مزا کی کال نے سب کو حیران کر دیا۔

شعیب ملک اور ہمایوں سیعد پاکستان کے مشہور گیم شو جیتو پاکستان میں مہمان کے طور پر آئے تھے اور اسی دوران ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر کرکٹر شیعب ملک کو کال کر دی۔

شیعب ملک کی بیوی مشہور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کال اٹھتے ہی اپنا نام بھی بول دیا لیکن شیعب ملک شروع میں ان کی آواز کو نہ پہچان سکے۔

جب شیعب ملک ثانیہ مرزا کی آواز کو نہ پہچان سکے تو ان کے تاثرات سے سب کچھ معلوم ہو رہا تھا لیکن شو کے دوران ہی شیعب ملک نے آواز کو نہ پہچاننے پر اپنی اہلیہ سے کان پکڑکر معافی مانگ لی۔

اس شو کے میزبان فہد مصطفیٰ تھے اور ان کا اس صورتحال پر رد عمل یہ تھا کہ “بیگم چاہے باڈر کے اس پار بھی ہو کان ضرور پکڑوا دیتی ہے”۔

اور پھر ثانیہ مرزا نے کال کے دوران شو کے بارے میں اظہارِخیال کرنے کی بجائے اپنے شوہر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا کیونکہ شیعب ملک ہار کی طرف جا رہے تھے۔

فہد مصطفیٰ نے کال کے اختتام پر ثانیہ سے کچھ کہنے کے لیے کہا تو ثانیہ نے ہنستے ہوئے لہجے میں کہا کہ “تم گھر تو آؤ”۔

اس خوبصورت جوڑے کی شادی سال 2010 میں ہوئی اور اب ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذہان مرزا ملک ہے جو کہ سال 2018 میں پیدا ہوا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles