26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

کیا آپ عمران کی تصویر میں ان دو شخصیات کو جانتے ہیں

پاکستان کے وزیراعظم ہر روز اپنی پُرانی تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیںاسی طرح عمران خان کی ماضی کی ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے اور یہ تصویر کافی لوگوں نے دیکھی اور کمنٹس بھی کیے۔ عمران خان خود بھی اپنی تصویریں اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کرتے ہیں۔

مگر اس مرتبہ عمران خان نے نہیں بلکہ پاکستان کی مشہور اداکارہ اور سماجی رکن نادیہ جمیل نے اپنے والد اور عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔

ٹوئٹر کی اس تصویر میں عمران خان کو تو فوری طور پر پہچان لیا گیا لیکن ان کے ساتھ جو دو شخصیات ہیں ان کی پہچان مشکل ہے۔

اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ یہ تصویر میرے ابو عمران خان اور اصغر بھائی کی ہے اور یہ شکار کر رہے ہیں۔

نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ انہیں آج بھی وہ دن یاد ہیں جب میرے والد کو کینسر کا بتایا گیا تھا تو سب سے پہلے عمران خان آئے تھے اور دیکھ بھال کی اور دوستی کا پورا پورا فرض ادا کیا۔

اور انہوں نے مزید بتایا کہ مجھے ابھی بھی یاد ہے کہ جب میں لڑکپن میں تھی تو میں اپنے ایک دوست کے ساتھ شادی کرنے والی تھی لیکن عمران خان صاحب نے مجھے اس غلط فیصلے سے بچایا تھا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles