25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ایک کروڑ روپے کا پرس۔۔۔۔۔ جانیئے مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کا لگثری لائف اسٹائل

دنیا بھر میں پائے جانے والے امیر لوگ اکثر ایسی چیزوں کو استعمال کرتے ہیں۔ جن کے بارے میں غریب لوگ سوچنے سے بھی گھبراتے ہیں۔

آج ہم ایک ایسے ہی خاندان کا ذکر کریں گے، جن کا امیرانہ انداز دنیا بھر کی خبروں میں گردش کرتا رہتا ہے۔

بھارت کے مشہور امبانی خاندان کا شمار دنیا بھر کے امیر گھرانوں میں ہوتا ہے۔ لیکن مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی آئے روز اپنے امیرانہ انداز کی وجہ سے دنیا بھر کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

:زیورات

نیتا امبانی پوری دنیا میں اپنی جیولری کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ عام دن ہوں یا کسی شادی کا موقع نیتا امبانی زیادہ تر کندن اور سونے کو پہننا پسند کرتی ہیں۔ جبکہ ہیرے بھی انہیں بہت پسند ہیں۔

نیتا امبانی کی انگھٹیوں کی قیمت 5 سے 7 لاکھ سے شروع ہوتی ہے۔ ان قیمتوں کو سن کر ہی اس بات کو پتا چل جاتا ہے کہ وہ جیولری کو کس قدر پسند کرتی ہیں۔ مگر نیتا امبانی ان سب انگھٹیوں میں سے مکیش امبانی کی دی گئی سب سے پہلی انگھوٹی کو زیادہ پسند کرتی ہیں۔ جس کی قیمت اس وقت بھارتی روپیوں کے مطابق 18 ہزار ہے۔

:مہنگے ترین جوتے

نیتا امبانی کی جیولری کے بعد جوتوں کی کولیکشن بھی بہت زیادہ مہنگی ہے۔ نیتا امبانی بعض اوقات ایسے جوتے پہنتی ہیں، جن کے قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اور عام لوگ تو ان جوتوں کی قیمت سن کر ہی دنگ رہ جاتے ہیں۔

بھارتی رپورٹ کے مطابق نیتا امبانی کی جوتوں کی کولیکشن ایک لاکھ بھارتی روپے سے شروع ہوتی ہے۔

:مہنگے ترین کپڑے

نیتا امبانی اپنی قیمتی لباس کی وجہ سے بھی آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ وہ جب کسی بھی تقریب میں جاتی ہیں، تو ان کے پہنے ہوئے مہنگے ترین لباس ہر ایک کو ان کا دیوانہ بنا دیتے ہیں۔

نیتا امبانی کی ایک ساڑھی کی قیمت چار لاکھ بھارتی روپے ہیں۔

:مہنگی گھڑیاں

نیتا امبانی جب کسی تقریب میں جاتی ہیں، تو بہت سے لوگوں کی نظر ان کی کلائیوں پر ہی ہوتی ہے۔ وہ اس لیے کہ نیتا امبانی کی گھڑیوں کی کلیکشن بھی بہت زیادہ لگثری ہے۔ بھارت میں یہ کہا جاتا ہے کہ ان کی ایک گھڑی کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے ہیں۔

:ہینڈ بیگ

ان تمام شہانہ انداز کے بعد ان کے ہینڈ بیگ بھی بہت زیادہ قیمتی اور مہنگے ہوتے ہیں۔ حال ہی میں نیتا امبانی کی 1 کروڑ روپے کے ہینڈ بیگ کے ساتھ تصویریں منظرِ عام پر آئیں تھیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles