26 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

گتے سے تیار شدہ لیمبرگنی 15 لاکھ میں نیلام

نیوزی لینڈ کے رہائشی ایک یو ٹیوبر نے گتے کی مدد سے لیمبرگنی کا ایک ماڈل تیار کیا ہے۔ اور اس کی قیمت 15 لاکھ مقرر کی ہے۔

بیرونِ ملک کی خبر کے مطابق یوٹیوبر ڈیوڈ جونز نے آج گتے سے بنی لیمبرگنی، ایک چیرٹی ایونٹ میں 10 ہزار ڈالر سے زائد رقم میں فروخت کی ہے۔ڈیوڈ جونز نے یہ رقم ایک خیراتی ادارے کا عطا کر دی ہے۔

ڈیوڈ جونز نے گتے کو بڑی نفاسیت سے تراشا، ڈیوڈ جونز نے اس پر کافی محنت کی ہے۔ گتے کی لیمبرگنی اصل لیمبرگنی سے تھوڑی سے بڑی ہے۔

گتے کی بنی لیمبرگنی کی چوڑائی1.65 میٹر ہے، اور اس کی لمبائی3.78 میٹر ہے۔

ڈیوڈ نے بتایا کہ ان کے ذہن میں یہ خیال تب آیا جب انہوں نے امریکی ریاست لاس اینجلس میں لیمبرگنی کی ڈرائیو لی تھی۔

رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ جونز نے بتایا کہ، میں نے اسے کارڈبور گنی کو نام دیا ہے۔ اس کو بنانے میں دو ہفتے سے بھی زیادہ وقت لگا ہے۔

ڈیوڈ نے مزید کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ اس کی قیمت اتنی زیادہ لگی ہے۔ میں نے تو سوچا تھا کہ یہ صرف 50 ڈالر میں فروخت ہو گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles