30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

بھارت میں عائزہ خان کے بعد اب سارہ خان کی بھی تعریفیں ہونے لگی

کراچی ( 04 مئی2021ء) پاکستان کی شوبز سے لعلق رکھننے والی اداکارہ سارہ خان نے بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کو بھی اپنی خوبصورتی اور دلکشی سے مار ڈالا۔بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے سارہ کی پوسٹ ی گئی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

گرورندھاوا نے کمنٹ میں لکھا کہ واہ کیا خوبصورتی ہے ہے تو آگے سے اداکارہ نے بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے انڈیا اور بھارت کے جھنڈے کے ساتھ تصاویر پوسٹ کی۔یا د رہے کہ سارہ خان پاکستانی ڈراموں کی مشہور ترین اداکارہ ہیں،حال ہی میں انہوں نے ٹی وی ڈرامہرقصِ بسمل میں اپنی اداکاری کے خوب جوہر دکھائے ہیں۔اور اسی کے ساتھ ساتھ گرو رندھاوا بھی بھارت کے مشہور گلوکار ہین جنہوں نے اپنے گانوں میں ہنی سنگ جیسی شخصیت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles