25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

اسٹرابیری․․․ایک منفرد پھل

کہا جاتا ہے کہ 13 ویں صدی میں پہلی بار رومیوں نے اس پھل کی غذایئت کو سمجھا تھا۔تب ہی سے اسے باقاعدہ پھل کہا جانے لگا۔کئی عرصا پہلے یہ گلاب کے پودے کی طرح یورپ اور امریکہ میں اس کے خاندان کا ایک پھول سمجا جاتا رہا۔دنیا بھر میں کاشت کیا جانے والا یہ پھل اسٹرابیری خاصا منفرد اور دلکش ہے۔خوش رنگ ہونے کی وجہ سے بھی خاصا پسند کیا جاتا ہے۔

بچوں اور بڑوں میں بہت پسند کیا جانے والا یہ پھل ہے۔یہ غزایئت سے بھرا پھل جو ظاہر ہے کہ صحت کے لئے بہترین ہے۔
اسٹرابیری کا تعلق فریگریا سے ہے جسے ایسے ہی مزید دس ایک جیسی خصوصیات والے پھلوں کے ساتھ پیدا کیا جاتا ہے۔یہ ذائقہ،رنگ،بناوٹ میں ایک دوسرے سے مختلف نہیں ہوتے۔اسٹرابیری لال رنگ اور دل کی صورت جیسا پھل ہے جس کی اوپری سطع میں ہرے پتے تاج کی طرح سجے ہوتے ہیں۔

اسٹرابیری کے فوائد

سوگرام یعنی 3.5 اونس اسٹرابیری کے غذائی خواص
کاربوہائیڈریٹس 7.68 گرام
شکر 4.89 گرام
فیٹ 0.3 گرام
پروٹین 0.67 گرام
گرام K,C,B,A 51.5 وٹامنز
خون دینے سے پہلے اور بعد میں اسٹرابیری کھانے کا مشورہ اپنی غذائی اہمیت کی وجہ سے دیا جاتا ہے۔یہ پھل فوری طورپر جسم میں نیا اور تازہ خون بناتا ہے۔اس کے معدنی خواص بھی کچھ کم نہیں مثلاً،کیلشیئم،آئرن،میگنیز،فاسفورس،سوڈیم اور زنک بھی پائے جاتے ہیں

باہر کے ملکوں اور پاکستان کے مشہور اسپتالوں کے کھانوں میں مریضوں کے ناشتے میں جو پھل پیشں کیا جاتا ہے وہ اسٹرابیری ہی ہے کیونکہ یہ انسانی جسم میں قوت مدافعت اور تندرستی فوری طور پر پیدا کرتا ہے۔اسٹرابیری کا موسم جانے کے بعد سیب،خربوزہ،کیلا اور مختلف پھل مریضوں کو ناشتے اور کھانے میں دیے جاتے ہیں۔
یہ ایک مفید اینٹی آکسیڈنٹ کا حامل پھل ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles