30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

جانیئے جنت کے پھل انار کے چھلکوں کے بے شمار فائدے، جن میں بہت سے مسائل کا حل ہے

انار ایک ایسا پھل ہے جسے بچوں سے لے کر بڑھوں تک ہر کوئی پسند کرتا ہے۔ اس پھل کے فوائد اس کے ٹیسٹ سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں، جو اس کے دانے تو شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن اس کے چھلکوں کو بے کار جان کر پھینک دیتے ہیں۔ جبکہ انار کے چھلکوں کے بے حد فائدے ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو انار کے چھلکوں کے بے شمار فائدوں سے آگاہ کریں گے۔

:انار کے چھلکوں کی چائے

انار کے چھلکوں کو استعمال کرنے کے لیے انہیں دھوپ میں اچھی طرح خشک کر لیں۔ اس کے بعد انہیں گرائینڈر میں ڈال کر مکمل طور پر پیس لیں۔ انہیں تب تک پیسیں جب تک پاؤڈر کی شکل اختیار نہ ہو جائے۔ پھر پاؤڈر کو ڈھکن والی بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔

چائے بنانے کے لیے پسے ہوئے انار کے چھلکوں کا ایک چمچ پانی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ پانی کو ایسے اُبالیں جیسے چائے کا پانی اُبالتیں ہیں۔ پھر اس میں اپنی ضرورت کے مطابق لیموں کا رس شامل کریں۔ لیموں کا رس ڈالنے کے بعد آپ کی انار کے چھلکوں کی چائے تیار ہے۔ آپ اسے ٹھنڈا یا گرم دونوں صورتوں میں ہی پی سکتے ہیں۔

:سانس کی بدبو کے لیے

اکثر جن لوگوں کو معدے کی تکلیف ہوتی ہے، یا پھر مسوڑوں کا مسئلہ ہو۔ ان کے منہ میں سے بدبو لازمی آتی ہے۔ جن افراد کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے، انہیں بہت زیادہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل سے دو چار افراد کے لیے بہترین حل انار کے چھلکوں کی چائے ہے۔ انار کے چھلکوں کی چائے کی کلی کرنے سے آپ کے مسوڑوں کی تکلیف اور دانت کے درد میں بہت حد تک کمی واقع ہوتی ہے۔ ساتھ ہی اس کو پی لینے سے آپ کا معدہ بھی صحت مند ہوتا ہے، اور ہاضمہ ایک دم درست رہتا ہے۔

:پیٹ کے درد کے لیے

اگر کبھی آپ کے پیٹ میں اچانک سے درد اُٹھے اور تیزابیت کا احساس ہو، تو اس کے لیے بہترین حل انار کے چھلکوں کی تیار کردہ چائے ہے۔ تیار کردہ چائے کو ٹھنڈا کر کے دو دو گھونٹ کر کے پی لیں۔ چند لمحوں کے بعد ہی آپ کے پیٹ کے درد میں مکمل طور پر کمی واقع ہو جائے گی، اور آپ ایک دم پُرسکون ہو جائیں گے۔

:وزن کم کرنے کے لیے

جن افراد کو کولیسٹرول کی شکایت ہے، اور ان کا وزن دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ انہیں چاہیئے کہ انار کے چھلکوں کی چائے تیار کرتے وقت اس میں ایک چھوٹا سا ٹکڑا ادرک کا ڈال دیں۔ انار کے چھلکوں کو دن میں دو مرتبہ پیئیں، آپ کو چند دنوں کے بعد محسوس ہو گا، کہ آپ کا وزن کم ہو رہا ہے۔ اس سے آپ کے جسم کی چربی بہت تیزی سے کم ہو گی۔

:بواسیر کے لیے

آج کل بہت سے لوگ ایسے ہیں، جنہیں بواسیر کی شکایت ہو رہی ہے۔ بواسیر چاہے خونی ہو یا پھر بادی، ان دونوں امراض کے لیے انار کے چھلکوں کی چائے بہت زیادہ مفید ہے۔ جو لوگ اس مرض کا شکار ہیں، وہ دن میں دو مرتبہ انار کے چھلکوں کی چائے کا استعمال کریں۔ اس عمل سے آپ خود محسوس کریں گے، کہ آپ کی طبیعت میں ردوبدل ہو رہا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles