28 C
Lahore
Sunday, October 17, 2021

کھانے کے بعد کی جانے والی 5 ایسی غلطیاں، جو آپ کو بہت سی بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہیں

انسان اکثر اپنی زندگی میں بہت سی غلطیاں کر جاتا ہے۔ مگر کھانے کے بعد کی جانے والی یہ غلطیاں انسان کی صحت کے لیے جان لیوا ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو 6 ایسی غلطیوں کے بارے میں بتائیں گے، جو کہ ہر شخص کھانا کھانے کے بعد کرتا ہے۔ جن کی وجہ سے انسان نے جو بھی کھایا ہوتا ہے، اسے اس کھانے کی طاقت بلکل بھی نہیں ملتی۔

:کھانا کھانے کے بعد فوراََ نہا لینا

یہ ہر کوئی جانتا ہے اور بڑے بھی یہی کہتے ہیں، کہ کھانے کے بعد نہانا بلکل بھی نہیں چاہیئے۔ یہ بات بلکل درست ہے کہ کھانے کے بعد نہانا نہیں چاہیئے۔ کیونکہ جب آپ کھانا کھاتے ہیں، تو خون کا بہاؤ معدے کی جانب ہو جاتا ہے۔ تاکہ خوراک کی طاقت خون میں شامل ہو جائے اور آپ کا جسم طاقت حاصل کر سکے۔ لیکن جب آپ اسی وقت نہا لیتے ہیں، تو خون کا بہاؤ پورے جسم میں ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جس سے خوراک صرف معدے میں ہی رہتی ہے۔ خوارک کی طاقت خون میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو شدید تکلیف کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

اسے سے آپ کا معدہ بہت بڑ طرح سے متاثر ہو سکتا ہے، اور اسس کے علاوہ بھی جسم میں بہت سی خرابیاں ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے آپ جب بھی کھانا کھائیں، تو اس کے آدھے گھنٹے کے بعد نہانے سے آپ کی صحت کو کسی بھی نقصان کا خدشہ نہیں ہے۔

:کھانا کھانے کے بعدفوراََ سگریٹ پینا

آپ نے اکثر دیکھا ہو گا، کے کئی لوگ کھانا کھانے کے فوراً بعد سگریٹ پی لیتے ہیں، جبکہ ایسا کرنا نہیں چاہیئے۔ کیونکہ جب آپ کھانے کے فوراً بعد سگریٹ پیتے ہیں۔ تو یہ آپ کے پپھڑوں کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتی ہے۔ آپ کی یہ 1 سگریٹ 10 سگریٹوں کے برابر ہوتی ہے۔ ایک ریسرچ میں واضع کیا گیا، کہ کھانے کھانے کے فوراً بعد سگریٹ پینے سے نکوٹین آپ کے جسم کی آکسیجن کے ساتھ مل جاتی ہے۔ اسی لیے کھانے کے فوراً بعد سگریٹ پینا آپ کے صحت کے لیے بہت خطرناک ہے۔

:کھانا کھانے کے بعد فوراََ فروٹ کھا لینا

فروٹ انسانی صحت کے بہت مفید ہیں۔ مگر ان کو وقت کی مناسبت کو دیکھتے ہوئے کھائیں۔ کونکہ جب ہم کھانے کے فوراً بعد پھل کھالیتے ہیں، تو معدہ کشمکش میں پڑ جاتا ہے۔ کہ خوراک کو ہضم کرے یا پھر فروٹ کو۔ اگر پھل کھانے لازمی ہیں تو کھانے کے آدھے گھنٹے بعد کھائیں۔ ایسا کرنے سے خوراک اور فروٹ دونوں کی طاقت آپ کے جسم کو حاصل ہو گی۔

:کھانا کھانے کے بعد فوراََ چائے پینا

یہ اس لیے ضروری ہے کیونکہ چائے میں ٹینک ایسڈ پایا جاتا ہے۔ جو کہ آئرن اور پروٹین کو ہمارے خون میں شامل نہیں ہونے دیتی۔ اسی لیے کھانے سے ہمارے جسم کو طاقت اور قوت حاصل نہیں ہو گی۔ چائے بھی کھانے کے فوراً بعد نہ پئیں۔ بلکہ آدھے پونے گھنٹے کے بعد پئیں۔

:کھانا کھانے کے فوراََ بعد نہ لیٹیں

اگر آپ کھانا کھانے کے فورا بعد لیٹ جاتے ہیں، تو ایسا پھر کبھی نہ کریں۔ کیونکہ آپ کے معدے میں ایسا جوس ہوتا ہے، جو کہ آپ کے کھانے کو ہضم کرتا ہے۔ اور جب ہم کھانا کھانے کے فورا بعد لیٹ جاتے ہیں، تو وہ جوس ہمارا کھانا ہضم نہیں کرتا، کیونکہ اس کو رُخ کسی اور جانب ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ موٹاپے کا شکار ہو جائیں گے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,983FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles