25 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

جانئیے 6 ایسی وجوہات جنہیں نظرانداز کر کے آپ موٹاپے کا شکار ہو سکتے ہیں

یہ جو دور گزر رہا ہے، اس میں اپنے بڑھتے وزن کو کم کرنا ایک بہت بڑی آزمائش بن چکی ہے۔ ہمیں اپنے وزن کو گھٹانے اور اسے کنٹرول میں کرنے کے لیے بہت سے جتن کرنے پڑتے ہیں۔ مگر ہمارے روز کے لائف اسٹائل میں بہت سی ایسی حرکات ہیں۔ جنہیں ہم نظر انداز کر کے اپنے وزن میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔ ہمارے گھر میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں، ایسے کام ہیں۔ جن پر ہم توجہ نہیں دیتے اور پھر سوچتے ہیں، کہ ہمارا وزن پتا نہیں کیوں بڑھتا جا رہا ہے۔

:بڑے شہر میں رہنا

ابھی اس میں اور ریسرچ کی ضرورت ہے، مگر یہ بات سچ ہے کہ شہر میں اُٹھنے والے دھویں اور موٹاپے کے درمیان کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے۔ اس کی زیادہ تر وجوہات ماحولیاتی آلودگی ہے۔

:آپ کا گھر گندا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ عام گھروں کی مٹی میں کچھ ایسے کیمکل پائے جاتے ہیں، جن کی وجہ سے انسانی جسم کی چربی میں بہت تیز سے اضافہ ہوتا ہے۔ اسی لیے بہت زیادہ پرہیز کر کے بھی آپ کے وزن میں کسی قم کی کمی نہیں پائی جاتی۔

:صحت بخش غذائیں

آپ جو صحت مند کھانے کھاتے ہیں، ان میں زیادہ تر جنک فوڈ کی طرح ہوتے ہیں۔ بہت سے ڈاکٹر دہی اور دلیے کو بہت صحت مند خوراک قرار دیتے ہیں۔ مگر ان کھانوں میں چکنائی بہت زیادہ ہوتی ہے، اور یہ ان میں ناقص پن آ جاتا ہے۔ اسی لیے موٹاپے کی ضد میں جو افراد ہیں، ان کے لیے یہ کھانے بہت زیادہ نقصان دہ ہیں۔

:طویل وقت تک بیٹھے رہنا

اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں، تو لازم ہے کہ دفتر میں آپ 6 سے 8 گھنٹے بیٹھ کر گزارتے ہیں۔ اس صورتحال میں آپ کے میٹابولزم سست پڑ جاتے ہیں، اور آپ کے وزن میں بہت زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ لہذاً لازم ہے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد چہل قدمی کرتے رہیں۔

:خراب نیند

اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے نیند لینا لازمی ہے۔ مناسب نیند لینے سے آپ کا وزن آپ کے جسم کے مطابق رہتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنی نیند کو نظر انداز کرتے ہیں، تو آپ کا وزن بہت تیزی سے بڑھے گا۔

:آرام نہ کرنا

آپ کے جسم کی تھکاوٹ آپ کو موٹاپے کا شکار بنا سکتی ہے۔ تھکاوٹ آپ کے جسم میں زیادہ چکنائی والی چیزوں کی خواہش کو فروغ دیتی ہے۔ اسی لیے آپ کو اپنی تھکاوٹ کو دور کرنے کے لیے جسم کو آرام دینا لازمی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,984FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles