30 C
Lahore
Tuesday, October 19, 2021

ان ٹاپس میں ایسا کیا ہے جو ان کی قیمت 7 ہزار روپے ہے

آج کے دور میں کپڑے جوتے اور دیگر سامان اعلیٰ برانڈ کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں کیونکہ ان کی قیمتیں آسمان کو چھوتی ہیں۔جن میں مولانہ طارق جمیل کا بھی نام ہے ان کے شاپنگ سٹور سے ازار بند 550 روپے اور عبایا 20 ہزار روپے کا دستیاب ہے پتہ نہیں مولانہ طارق جمیل نے ان چیزوں کو بنانے میں ایسا کون سا میٹریل استعمال کیا ہے۔

اسی طرح مشہور برانڈ جہان کا چاند تارہ ہے اس برانڈ نے ایسا ٹاپس پیش کیا ہے جس کی قیمت 7 ہزار روپے ہے اور اس کی قیمت کو دیکھ کر کافی لوگوں نے کمنٹس بھی کیے ہیں۔

جہان برانڈ نے اپنے انسٹا گرام اور اپنی ویب سائٹ پر اس کی مکمل تفصیل درج کی ہے اور اس بتایا ہے کہ یہ ہاتھ سے بنا ہوا ہے یہ دیکھنے میں تو دو روپے کے سکے کی طرح دکھائی دیتا ہے لیکن اس کو بنانے میں 925 ہزار پیور چاندی کا استعمال کیا گیا ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ اس میں امیزونائٹ پتھر نیچے کی طرف لگا ہوا ہے جو جہ سبز رنگ کا ہے اور یہ ایمیزون دریا میں پایا جاتا ہے اسی وجہ سے یہ اتنا انمول ہے یہ دیکھنے میں تو معمولی لگتا ہے لیکن اسس میں محنت بہت کی گئی ہے۔

:اس کی قیمت کو دیکھ کر لوگوں نے کمنٹس بھی کیےہیں ائیں دیکھتے ہیں

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,046FansLike
2,986FollowersFollow
18,400SubscribersSubscribe

Latest Articles